القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 109
ترجمہ:
کہہ دو کہ اگر سمندر میرے پروردگار کی باتوں کے (لکھنے کے) لئے سیاہی ہو تو قبل اس کے کہ میرے پروردگار کی باتیں تمام ہوں سمندر ختم ہوجائے اگرچہ ہم ویسا ہی اور (سمندر) اس کی مدد کو لائیں
❤️
وقت بدل چکا ہے لیکن تم لوگ ابھی اسی کی دہائی سے نہیں نکل پا رہے #LUMS یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے کل ایک جھلک دکھائی یہ شعور اس وقت ہر پاکستانی تک پہنچ چکا قوم نظام کی تبدیلی چاہتی ہے قوم جان چکی خرابی کہاں پر ہے اور ملک کو درست سمت پر لانے کے لیے کیا ضروری ہے
#ووٹ_صرف_عمران_کا
میں پاکستان لکھتا ہوں تو عمران لکھا جاتا ہے
سوچتا ہوں عمران تو پاکستان ذہن میں آتا ہے
مجھ سے جو کوئی پوچھے حب الوطنی کی تشریح
صفحے ہزار ہوں نام بس ایک عمران لکھا جاتا ہے
#کپتان_کامنتظر_پاکستان