ساہیوال قطب شہانہ راوی ٹول پلازہ، اذہ بہادر شاہ کے قریب فیصل آباد سے فورٹ عباس جانے والی مسافر اے سی بس تیز رفتاری کی وجہ سے گنے کے ٹرالر سے ٹکرا کر 25 سے 30 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ بس گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو1122 آپریشن جاری ھے۔
لودھراں
صبح سویرے خوفناک حادثہ سرکاری سکول ٹیچر اپنے دو بچوں سمیت جانبحق،کہروڑپکا کے نواحی علاقہ ہیڈ مان��ھا میں گاڑی نہر میں جاگری۔سرکاری سکول ٹیچر ماں سمیت بیٹااوربیٹی موقع پر جانبحق،ریسیکو کی ٹیمیں موقع پرپہنچ... https://t.co/3CqDQ0xJk7