I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot.
I commend President Asif Ali Zardari, PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar, Interior Minister Mohsin Naqvi, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible.
This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations. - @BBhuttoZardari
“میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدے کا پُرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں، جو کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کو آگے بڑھانے کی جانب ایک اہم پہلا قدم ہے۔ یہ مثبت پیش رفت اس عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ 4337 ووٹ لیکر کامیاب۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلگت بلتستان کے جیالوں کا جشن
یہ کامیابی عوام کے اعتماد، جدوجہد اور جمہوری شعور کی عکاس ہے۔ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر میں عوام کی فتح ہی اصل کامیابی ہے۔ گلگت بلتستان کے جیالے اپنی عوامی طاقت اور عوامی مینڈیٹ کا جشن منا رہے ہیں۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلگت بلتستان میں تیروں کی برسات، پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
گلگت بلتستان میں عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تیر کے نشان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی یہ کامیابی عوامی خدمت، ترقی اور جمہوری جدوجہد پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی سے ایسے بزرگ جیالوں کی محبت اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ رشتہ صرف وفاداری،قربانی اور عوامی خدمت کا رشتہ ہے۔ جب کارکن اور عوام اپنے قائدین کے ساتھ اس قدر مضبوطی سے کھڑے ہوں تو پاکستان پیپلز پارٹی کو شکست دینا آسان نہیں۔ یہی عوامی محبت اور اعتماد پارٹی کی اصل طاقت ہے
جون کو گلگت بلتستان میں تیر کے نشان پر ووٹ عوامی امنگوں اور ترقی کے سفر کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔ یہ دن عوامی شرکت، جمہوری جذبے اور خوشی کے اظہار کا دن ہے
#VoteForTeer#GilgitBaltistanWithBilawal@AseefaBZ
ہنزہ میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی عوام سے محبت کے دلکش مناظر۔ خواتین نے عکسِ بینظیر کو اپنے درمیان پا کر جذباتی استقبال کیا، مصافحہ کیا اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یادیں تازہ کر دیں۔
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی
@AseefaBZ#HunzaMainTeerChaleyGa#PPPGB2026
#VoteForTeer
#RCC
پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے آئینی، جمہوری اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے عملی جدوجہد کی ہے۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلزپارٹی کو کامیاب بنائیں تاکہ اس جدوجہد کو مزید مضبوط کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور بنیادی آئینی حقوق کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔
#GBMainTeerChaleyGa
@AseefaBZ@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج تحصیل گاہکوچ، ضلع غذر میں فورسٹ ریکریشنل پارک میں دوپہر 3:30 بجے انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ وہ عوامی حقوق، ترقی، خوشحالی اور ایک روشن جمہوری مستقبل کا پیغام عوام تک پہنچائیں گے
#GBMainTeerChaleyGa