جیل میں رہنے کے لیے حسان کو ایک مکمل سلیبس بنا کردیا ہے۔ جس میں تفسیر، احادیث، تحریک پاکستان سمیت سیاسی شخصیات اور دیگر کئی موضوعات کی کتابیں شامل ہیں جو وہ پڑھ رہا ہے۔ انکے مطابق حسان اس وقت 30 ویں پارے سمیت متعدد سورتیں حفظ کرچکا ہے۔ حفیظ اللہ نیازی صاحب نے بتایا کہ کچھ کتابیں وہ عمران خان کے مشورے پر بھی پڑھ رہا ہے عمران خان جیل سے حسان کے لیے کتابوں کے مشورے بھجواتے ہیں۔
حفیظ اللّٰہ نیازی