صدرِ مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف، آرمی چیف سید عاصم منیر سمیت اعلی سول و عسکری حکام، پاراچنار کرم کمیونٹی اور دیگر عوام کی بڑی تعداد شرکت کی۔
#HTVParachinar ISPR
سات سالہ شہیدارتضٰی عباس طوری فرزندِکرنل ظہیرعباس طوری کل رات کو بھارتی جارحیت کےدوران جامِ نوش کرنے کے بعد آج وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےH-8قبرستان میں سپردِکیاگیاجبکہ آبائی گاؤں پاراچنارکوملک سے ملانےوالی واحد زمینی رابطہ سڑک پچھلےآٹھ ماہ سےبنداورشہرمحصورھے۔
#HTVParachinar
بریکنگ نیوز : پاراچنار موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردیا گیا ۔
پاراچنار کا ملک بھر سے رابطہ منقطع
وزیرستان ،خیبر ، کوہاٹ ، ہنگو اور باقی علاقوں سے تکفیری دہشت گرد صدہ میں جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔
#SaveParachinar#Parachinarunderattack#JusticeforParachinar
#پاراچنار پاکستان کا غزہ پاراچنار
44 شہدا میں 11 خواتین 7 شیر خوار بچوں کی عمریں 6 ماں 8 ماہ اور 11 ماہ بتائی جاتے ہیں
ان بچوں کے منہ میں گولیاں ماری گئیں ہیں
ہسپتال ذرائع
یہ کارنامہ پاکستان کے مسلمانوں نے اپنی مسجد سے انجام دیا
"بگن اور چارخیل میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات جس میں افغان دہشتگرد پڑوچکی اور مقامی دہشتگردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کئے ہیں۔ ان دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے فوری آپریشن ضروری ہے تاکہ عوام کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
#PakistanArmy#امن_کا_ضامن
In a disturbing development, reports indicate that Parachinar is currently under attack by the Taliban. This attack has resulted in the tragic loss of several lives. Onslaught. The army is showing them the way۔۔۔