میرے مردان کے لوگو !
آپ نے جو مجھے تاریخی عزت دی ہے میں تا مرگ احسان مند رہونگا🙏
میں اس قابل نہیں تھا یہ آپ کا ظرف تھا آپ کی محبت تھی جو آپ نے پھولوں میں لاد دیا ورنہ کچھ لوگوں نے تو ملک سےوفاداری اور حرمت رسول ﷺو ختم نبوت کا پہرہ دار ہونے کا بھی لحاظ نہ کیا اور ہتھکڑی پہنا کر زندان میں ڈالا اور جیلوں جیل پھرایا ایک کے بعد دوسری جیل اور گرفتاریوں پہ گرفتاریاں !
اور اب بھی مردان والو اگر آپ اتنی بڑی تعداد میں باہر نہ نکلتے اور 1 لاکھ سے زیادہ ووٹ اور قریباً 70 ہزار ووٹ 🗳️ کی تاریخی لیڈ نہ دیتے تو انہوں نے عام حالات میں جیتنے بھی نہیں دینا تھا۔
بیشک عزت اور ذلت کا مالک اللّٰہ تعالیٰ ہے ورنہ انسان کے بس میں ہو تو سانس لینے والی ہوا بھی بند کردے۔
حرمتِ رسول ﷺ حرمتِ اہلِ بیت و
حرمتِ صحابہ کرام ؓ ہمیں اپنی اور اپنے والدین بچوں عہدہ عزت جائیداد ہر چیز سے زیادہ عزیر ہے چاہے جان چلی جائے اس عظیم کاز پہ کبھی بھی کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور یہ صرف م��را نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا عہد و عقیدہ ہے۔
انشاءاللٰہ
اللّٰہ اکبر !
کسی نے زمین پہ پھینک کر چہرے پہ ��ھول ملی
قوم نے زمین اُٹھا کر سینے سے لگایا سگی ماں کی طرح !
اورکسی نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 لہرانے والے دائیں ہاتھ میں ہتھکڑیاں ڈالیں اور میری قوم نے پھول نچھاور ��رکے استقبال کیا🌹
سلام ہے اے پاکستانی قوم سلام ہے🙏
مجھے آپ سے پیار ہے ❤️
[English subtitles]
PTI's nominated candidate, Seemabia Tahir @seemabiatahir has the complete record of certified Forms 45 to prove her convincing victory by a margin of 50,000 votes.
She was denied her legal right to observe the compilation of results by the Returning Officer and a fraudulent and manipulated result, that does not correspond to the underlying Form 45 data, has been prepared.
#SubtitledByPTI #PTIWon
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
یوں محسوس ہورہا ہے کہ تیمور سلیم جھگڑا اورکامران بنگش کو عمران خان کی حمایت میں بولنے کی سزا دی گئی ہے دونوں کوجان بوجھ کرہروایا گیا ہے @Jhagra@kamrankbangash
@AajKamranKhan جس جعلی طریقے سے نواز شریف کو لاہور سے جتوایا گیا اس پہ تو نواز شریف کو خود بھی شرم آئی ہوگی۔۔ مطلب 18 میں سے 12 یا 14 امیدواروں نے اپنے آپکو بھی ووٹ نہیں ڈالا ۔۔