جاوید میانداد کے اِس انٹرویو نے تباہی مچا دی ہے، اب دیکھنا سب حوصلہ پکڑیں گے، اب یہ سلسلہ رُکے گا نہیں
یہ بھی سو فیصد کنفرم بتادوں پٹواری جاوید میانداد پر مُنظم حملہ کریں گے اب
علیم خان مجھ سے راوی کے اندر کی تین سو ایکڑ زمین لیگل کروانا چاہتا تھا۔عمران خان۔
سب کی یاد دہانی کے لیے یہی زمین پی ڈی ایم حکومت نے لیگل قرار دے دی تھی جو آج پانی میں بہہ گئی۔
ایک یہ ہیں کہ اس بارگاہ عالی میں جہاں ہر پروٹوکول بے معنی اور ہیچ ہے وہاں سرکاری پروٹوکول اور محافظوں کی حفاظتی دیوار میں کھڑے ہوکردعا کر رہے ہیں اور دوسری جانب وہ لاکھوں مسلمان ہیں جو عجز و انکساری کے ساتھ جہاں رو رو کر اپنے لئیے دعا کرتے ہیں وہیں گذشتہ کئی سال سے عمران خان کے لئیے بھی دعا کرتے چلے آرہے ہیں ۔
اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے
مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے دو سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔
قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔
(فیاض بلوچ)
@MoeedNj Is it real...??? Someone is the courage to speak the truth and tell the whole so-called democratic world for their double standards for the sake of their own interests to save guard.
محمد زبیر نے میاں صاحب کی جیل میں صعوبتوں کےحوالےسےبڑا انکشاف کر دیا۔ میاں صاحب کو ہر جمعرات 150-200 لوگ ملنےآتے تھے اور پی ٹی آئی کے دور میں کوئی پابندی نہیں تھی.آج مضحکہ خیز طور پر خان سے ملاقات کیلئے جانے والے پی آئی آئی کے وفد کو ایک SHO نے سیکشن 144 کے تحت یرغمال بنائےرکھا.