وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بجلی کے صارفین کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام
وزیرِ اعظم نے بجلی کے صارفین کی شکایات دور کرنے کیلئے اعلی سطحی کمیٹی قائم کر دی
200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کے بلز میں اعلان کردہ ریلیف کو 24 گھنٹے میں شامل کیا جائے: وزیرِ اعظم کی ہدایت
سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن فیڈرل کیپیٹل ، سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کا مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جائزہ اجلاس سے #Islamabad#PMLN@shamakh_hassan#youthwing
متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جارہا ہے یہ صدیق نامی یوٹیوبر اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کیخلاف بیانیہ بنانے اور پاکستان کا Globally Image خراب کرانے کی ترغیب دے رہا ہے جو ملکی قومی سلامتی کے خلاف ایک سازش ہے۔
@RanaSanaullahPK@FIA_Agency@OfficialDGISPR
انتشار، افراتفری اور ملک میں افواج پاکستان کےخلاف گھناؤنےپروپیگنڈے کا سارا کھیل تشت ازبام ہو چکاہے، بھارتی فیک نیوز سائٹس،جعلی ہیومن رائٹس کمپنی، اسرائیلی میڈیا اور @PTIofficial کا Axis of Evil اب قوم کےسامنے آچکا ہے، اب اسی بھارتی نام نہاد IHRF نےیوتھئے @worqas کو hire کرلیا
ایک آدمی سرے عام ججوں کو دھمکیاں لگاتا رہا وہ عدالتیں جو سیاسی کیس سننے کے لئے رات کو کھل جاتی تھیں وہ ایک خاتون جج کو کھلی دھمکیاں دینے پر خاموش رہیں #ریاست_کو_دھمکیاں_نامنظور
سپورٹرز کے سامنے اچھائی کا دکھاوا کرنے کیلیے منافق عمران نیازی نے توشہ خانہ کی 20 کی بجائے 50 فیصد ادائیگی کی قانون سازی بھی خود کی مگر چوری کرنے کیلیے اُسی قانون کو اپنے پیروں تلے روندتا رہا
جمہوریت کا جعلی چیمپیئن فتنہ خان رات بھی نجی ٹی وی پر کہہ رہا تھا کہ میں جنرل فیض کو DGISI رکھنا چاہتا تھا تاکہ وہ اتحادیوں کو بلیک میل کرکے اراکین کوکنٹینرز میں بند کرکے مرضی کےقانون پاس کرواتا رہے مگر اللہ کی لاٹھی بے آواز ہےاور اللہ کو تکبرپسندنہیں
@MaryamNSharif@CMShehbaz
رینجرز اور ایف سی کی روانگی کا سنتے ہی چند منٹ کے اندر اندر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ، چودھری پرویز الٰہی کو سمجھ آ گئی کہ بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی