اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد 142 ممالک کی اکثریت سے منظور ہوئی جبکہ اسرائیل اور امریکا سمیت 10 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 12 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔ امریکا اور اسرائیل کے علاوہ 8 ممالک نے اس قرارداد کی مخالفت کی ۔
#الدوحة
سابق سینیٹر اور ممتاز کاروباری شخصیت الحاج تاج محمد آفریدی کی ٹریفک حادثے میں المناک موت کیوجہ سے پورا قباٸلی علاقہ غم اور سوگ میں ڈوب گیا ہے
اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جواررحمت میں خصوصی مقام عطاء فرمائیں
#tajmuhammad
ایک نئی عالمی رپورٹ کے مطابق ذیابیطس کی شرح کے حوالے سے پاکستان دنیا کے سرفہرست ممالک میں شامل ہے، جہاں 30.8 فیصد آبادی اس مرض کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق کویت میں شرح 24.9 فیصد، مصر میں 20.9 فیصد، قطر میں 19.5 فیصد، ملائیشیا میں 19 فیصد اور سعودی عرب میں 18.7 فیصد ریکارڈ کی گئی
"مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے، ہم کئی نکات پر رضامند ہو چکے تھے لیکن دو سے تین اہم نکات پر اختلافِ رائے موجود رہا، جس کی وجہ سے بالآخر معاہدہ طے نہ ہو سکا۔ ایران اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرتا رہے گا"۔ ترجمان
#امن_کا_سفیر_پاکستان#Pakistan
*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
ایران پر اگر ٹرمپ نے جوہری حملہ کیا تو سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک:
▫️ ایران
▫️ عراق
▫️ سعودی عرب
▫️ پاکستان
▫️ بھارت
▫️ ترکی
▫️ متحدہ عرب امارات
▫️ عمان
▫️ کویت
▫️ قطر
▫️ بحرین
▫️ آذربائیجان
▫️ افغانستان
▫️ آرمینیا
#Israël
ایران کی سپاہ پاسداران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ "صبر ختم ہو گیا ہے" اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے گا۔
#Israël
@HarmeetSinghPk یہ وہ سربراہ ہے جس کے اوسان خطا ہے اور خود نہیں پتہ آگے کیا کرنا ہے
کبھی اسے ٹکر کا دشمن نہیں ملا
ان لوگوں نے ہمیشہ دوسروں پر وار کیا ہے اور انجائ کیا ہے
@MariaBalochPK نوٹوں سے ایک ملک امیر نہیں بنتا بلکہ سونے کی ذخیرے سے آپ امیر ترین بن سکتے ہیں
اگر آپ کسی دوسرے ملک کو کچھ برآمد نہیں کرینگے تو سونا کیسے آئیگا
دوسری بات ہماری کرنسی ڈالر بھی نہیں جس پر انٹرنیشنل خریداری ہوں
پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ عید الفطر کے دوران سعودی عرب، قطر اور ترکیے کی درخواست پر افغانستان کے خلاف فوجی کارروائیاں عارضی طور پر روک رہا ہے۔
#٢٦رمضان
واحد انسان لاریجانی جو معاملہ فہم تھے اس رائیل نے اسے ختم کرکے دنیا کو جن گ میں دھکیلا
یاد رہے وہ امریکہ کا فیورٹ رہنما تھے لیکن اس کی بہادری نے اسے موت تک پہنچایا #hussainspeaks#علي_لاريجانى