JUST IN: 🇷🇺🇮🇷 Russian President Putin says "the the assassination of Iranian Supreme Leader is a brutal murder that violates all ethics and international law."
@JassieAfriday Ap uni of lundon mea nahi . youthia uni sy faregh hue hy . bdqismatiii ya k educated jahil hy sb . gher seyasi logh ajeeb makhlooq hm tom.
یوتھیان وائی چے پختونخوا دے تباہ شی۔خو ددوی نجائزہ پلار دے ،خلاص کڑے شی،دہ سہ روان دی پہ کرم کئی ،دوئی ٹول ایم این اے داسے چپ دی۔لگہ چی دوی دہ بل زے نہ ٹاکلے شوی وی۔
@ANPMarkaz@Ahmad_Noorani@a_siab@betterpakistan
ان لوگوں کو شاید منیجمنٹ بھی درست طریقے سے نہیں آتی۔ ہم نے پہلے دن جو کہا آج تمام سیاسی جماعتیں وہی باتیں کررہی ہیں۔ اب مزید رکنا اس ملک کی بقا، جمہوریت اور آئین کے خاتمے کے برابر ہوگا۔ جمہوریت پسند جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو انکے اصل دائرہ تک محدود کرنا ہوگا۔ ہم میدان میں آچکے ہیں اور انشاء اللہ آخری دم تک میدان میں رہیں گے۔
#EnoughIsEnough
اُس ریاست سے #PPP اور #PMLN اقتدارکی بھیگ مانگ رہی ہےجس نے@NawazSharifMNS کو سلاخوں کےپیچھے دوران ملاقات بیٹی @MaryamNSharif کوقیدی بنتےدیکھا
اہلیہ،والدہ کی تدفین تک نصیب نہ ہوا
اوراسی طرح پورےبھٹوخاندان کوشہادت کی نیندسُلادیا
بینظیرجیسی بہادرلیڈرکونہیں بخشا
@BBhuttoZardariاور@AAliZardari کی پھربھی اُن سےخواہش اقتدار
یہ کہاں کی پختون ولی اور مسلمانی روایات ہیں کہ ابھی انتقال کرنے والے شخصیت کو چند گھنٹے ہی گزرے ہیں اور جے یو آئی کے گورنر نے نئے وزیر اعلٰی کے انتخاب کیلئے کل یعنی اتوار کو ہی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس جے یو آئی کے گورنر کی سربراہی اور رائے دینے والے جے یو آئی اور پی ٹی آئی "پی" کے دو رہنماء ہونگے۔ جب وہ جعلی اسمبلی ہی 11 ماہ سے نہیں رہی تو اس کے لیڈر آف دی ہاوس اور اپوزیشن لیڈر کی کیا حیثیت؟ چوہوں کا یہ مجلس ہمیں کیا کسی بھی سٹیک ہولڈر کو قابل قبول نہیں ہوگا۔ الیکشن میں لیول پلئنگ فیلڈ نہیں ملے گا اور ہم خاموش رہیں گے تو یہ کسی کی بھول ہی ہوسکتی ہے۔ پختونولی کا تقاضہ یہی ہے کہ 3 دن صبر کرنے کے بعد تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر فیصلے کیے جائے۔
@MuradSaeedPTI عمران خان ان کا دفتر پشاور میں کھول رہا تھا اور جنرل فیض سیرینا میں ان کی فتح کا جشن منا رہا تھا۔ یہ آگ تمہاری ہی لگائی ہوئی ہے۔ تم اب مگرمچھ کے آنسو بہا کے اس سے بری الذمہ کیسے ہو سکتے ہو؟
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسٹبلشمنٹ کےلئے کام کرنے والے منظور پشتین کو چومتے ہوئے۔ 🥰
خدارا پی ٹی ایم کو نیشنل میڈیا پر بدنام نہ کرے۔ وہ مظلوموں کی تحریک ہے۔ منظور قسم کھا کے کہتا ہے کہ میں نہ بیرونی ایجنٹ ہو اور نہ ہی اسٹبلشمنٹ کا بندہ۔
عوام کو آپس میں بدظن نہ کریں۔
Congratulations to our very own @spaelanay on organizing a historic APPNA convention. I hope that @APPNA will continue to be an effective bridge between the US & Pak, and will continue its contributions in Pakistan, particularly in the areas of healthcare and social development.
@AimalWali@HaiderHotiANP
اپنےگھر میں پوری زندگی گزار کر،اپنے ہی گھر میں اپنےلوگوں کو،اپنے لوگوں کےخلاف بغاوت پر اکسانا،یہ بلکل ممکن نہیں،لہزا یہ جھوٹا الزام بھی ہوسکتا ہے،
ہماری خواہش ہے کہ اس ماملے کو سنجیدگی سے حل کیا جاۓ،اور واجد علی خان اور عبداللہ کی رکنیت کو بحال کیا جاۓ۔
قابل احترام جناب ایمل ولی خان صاحب
صوبائی صدر
عوامی نیشنل پارٹی
خیبر پختون خوا پشاور
بذریعہ: سردار حسین بابک صاحب
صوبائی جنرل سیکریٹری
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا پشاور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضمون: شو کاز نوٹس
انتہائی ادب و احترام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آپ کے نوٹس میں یہ عرضداشت لانا مطلوب ہے کہ تین جولائی 2023 رات گیارہ بجے سوشل میڈیا میں پارٹی پیج پر میرے اور عبداللہ یوسفزئی کے بارے میں شوکاز نوٹس کے نام پر ایک خبر شائع ہوئی۔ جسے پڑھ کر ہمیں انتہائی دکھ اور صدمہ پہنچا۔ نوٹس ھذا میں ہم سے گروپ بندی دیگر جماعتوں کے ساتھ خفیہ رابطے اور کارکنان کو پارٹی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزامات کے حوالے سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور تین دن کے اندر اندر تحریری طور پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ان بے بنیاد الزامات کے بارے ہم درجہ ذیل سطور میں وضاحت پیش کرتے ہوئے امید رکھتے ہیں کہ ان حقائق کی روشنی میں یہ نوٹس واپس لیا جائے گا۔
1۔ سب سے پہلے ہم شوکاز نوٹس میں بیان کئے گئے تمام بے بنیاد الزامات کی انتہائی سختی سے تردید کرتے ہیں اور پارٹی کے ہائی کمان پر واضح کرتے ہیں کہ پارٹی مفادات کے خلاف ہم نے کبھی گروپ بندی کی، کسی اور پارٹی کے ساتھ خفیہ رابطے کئے، نہ ہی پارٹی کے خلاف کارکنان کو بغاوت پر اکسایا اور نہ کبھی ایسا کرنے کی جرات کریں گے۔
2۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اور ہمارے اجداد اسی پارٹی کے سائے تلے پلے بڑھے۔ اپنی بے لوث خدمات اور قربانیوں کے بدلے پارٹی میں نام اور مقام کے ساتھ ساتھ پارٹی قیادت کا مکمل اعتماد حاصل کیا۔ ہم نے انتہائی کشیدہ حالات میں پارٹی کے لئے جانی و مالی قربانیوں سے دریغ نہیں کیا تو اس صورت حال میں کون ایسا ذی شعور انسان ہوگا جو اپنے پاوں پر آپ کلہاڑی مارے گا ۔
2۔ جناب عالی،اصل بد گمانی کی شروعات 25 مئی 2023 کے کونسل اجلاس میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے سے شروع ہوتی ہے،جس کو یہاں بیان کرکے ہم آپ کا قیمتی وقت ضائع نہیں کریں گے۔ کیونکہ اس کی مکمل تفصیلات ایک جرگے کے ذریعے صدر محترم کے نوٹس میں پہلے ہی لائے گئے ہیں،جس کی روشنی میں انہوں نے یقین دلایا تھا کہ وہ تحقیقات کی روشنی میں غیرجانبدارانہ فیصلہ کریں گے۔
3۔ انتہائی حیران کن اور پریشان کن امر یہ ہے کہ جرگہ کی طرف سے بیان کردہ حقائق کی روشنی میں دوسرے فریق کو سزا دینے کی بجائے،الٹا ہمیں ہی مورد الزام ٹھہرایا گیا جس نے ہمیں گہرے صدمے سے دوچار کیا ہے۔
4۔ محترم صدر صاحب۔۔ ان تمام تر حقائق کے باوجود اگر قیادت پھر بھی کسی بدگمانی کی وجہ سے ہم سے ناراض ہیں تو ہم اپکے ناراضگی زمینی حقاٸیق کے منافع ھیں۔ایسا لگتا ھیں کہ اپکے دوسرے فریق سے کچھ زیادہ مجبوری ھیں۔
5۔ أخر میں دکھی دل کے ساتھ پارٹی کے بنیادی رکنیت سے مستفی ھونے کا اعلان کرتے ھیں۔
اللہ تعالا ہم سب کا حامی و ناصر ہو
خیر اندیش
واجد علی خان
عبداللہ یوسفزئی
اراکین اے این پی سوات
مورخہ 5 جولائی 2023