یار عمران بھائی لڑائی تو سچائی سے لڑیں پلیز۔۔۔ آپ اور آپ کے لوگ خان صاحب کے جلسے سے متعلق میرا جو آدھا ٹوئیٹ پھیلا رہے ہیں وہ پورا ٹوئیٹ حاضر ہے۔ میں تحریک انصاف کے دوستوں سے توقع کرتا ہوں کہ وہ خود اس حقیقت کو زیادہ سے زیادہ ریٹوئیٹ کریں گے اور اپنے باقی ساتھیوں تک پہنچائیں گے