@Rizwankhan190@Lahorepoliceops@OfficialDPRPP بھائی جان یہ تین دن سے کاروائی ہی کر رہے ہیں ٹینشن نہ لیں اگر یہاں پر وہ غریب ہوتا جس کے اوپر یہ ریفل تانی گئی اس کی غلطی ہوتی تو یہ ابھی تک اس کو لٹکا چکے ہوتے ہیں 👏👏
@akleghari
میرے گھر میں اے سی نہیں ہے صرف پنکھے اور لائٹیں ہیں اور ایک فریزر ہیں اور ایک موٹر ہے ساڑھے 27 ہزار بل بھراہے میں نے اس مہینے کا لوڈ شیڈنگ ابھی بھی 10 گھنٹے سے اوپر ہو رہی ہے خدا کا خوف کر لو یار
@ShamaJunejo یہ بہت پرانی ویڈیو ہے کم از کم تین سے چار سال پرانی ویڈیو ہے یہ اور اس لڑکی کے ہاتھ میں گلاس تھا جو پہلے اس نے مارا تھا اس بندے کو وہ پوری ویڈیو جب اپ دیکھیں گے تو اپ کو پتہ چلے گا پھر پولیس نے اس بندے کا جو سافٹ وئر اپ ڈیٹ کیا تھا وہ بھی ہے اس ویڈیو میں
@MaryamNSharif
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ یہ ہو رہا ہے اپ کے ساتھ یہ بیوروکریسی ، ٹھیکیدار ، کنٹریکٹر یہ کر رہے ہیں اپ کے ساتھ اب جتنا مرضی پیسہ لگا لو پنجاب میں جب اس کا رزلٹ یہ ہوگا تو وہ نقصان اپ کو ہوگا ان کا کچھ نہیں جائے گا