A lot of countries were born in a cage but broke the cage & flew out like a falcon. Some others preferred to remain caged as pets afraid of the open skies & fed by their masters.
Our Haqiqi Azadi struggle is for our nation to be truly free & sovereign able to chart its own course
کپ��ان کو جب گولیاں لگیں تو شہید ظل شاہ نے کھانا پینا چھوڑ دیا، کہتا تھا کہ جب تک خان صاحب فٹ نہیں ہوں گے کھانا کھانے کو دل نہیں کرتا، صبح 10 بجے چائے رس کھا کر سارا دن زمان پارک خان صاحب کے گھر بیٹھا رہتا، رات کو خان صاحب کو اونچی اونچی آوازیں دیتا۔ 💔
مختصر ترین کتھا یہ ہے کہ پنڈی جیت گیا اور جبر ہار گیا۰سات گھنٹے لیاقت باغ کے اطراف میں پنڈی بوائز نے جو مزاحمت دکھائی وہ اب تاریخ ہے۰پوٹھوہاریوں اور پہاڑیوں نے ثابت کیا کہ وہ جنگجو ہیں۰
پنڈی وال زندہ بعد
فسطائیت مردہ باد
پنجاب پولیس نے مریم نواز کی حکومت کے حکم پر وحشیانہ انداز میں عوام پر پتھراؤ اور آنسو گیس شیلنگ کی۔
جس کے جواب میں جب عوام نے جوابی پتھراؤ کیا تو پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
بے شرم اپنے ہی لوگوں پر حملہ آور ہیں۔ 👎 https://t.co/fVcWHDxpXM
پنڈی میں لوگوں نے بہت مار کھائی ہے،زخم سہے ہیں اور تکلیفیں اٹھائی ہیں۔لیاقت باغ پہنچے بغیر واپس جانے والا اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ڈکلئیر ہو گا۔مقامی لوگوں نے پولیس کو دھکیل کر آخری کنٹینر تک لایا تھا۔اگر اس موڑ پر پی ٹی آئی پیچھے ہوتی ہے تو یہ تحریک کی موت ہے۔میں لیاقت باغ موجود ہوں۔لوگوں کا غصہ نا قابل بیان ہے۔