ایک مخصوس ٹولہ پاکستان میں جب بھی ان کا دل کرے اٹھ کر بے گناہ لوگوں کو قتل کرنا شروع کر دیتے ہیں اور پھر بر سرِ عام یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم نے مارا اور ریاست خاموش ۔
یہ کسی بھی ریاست کیلیے کسی گالی سے کم نہیں ہے ۔
یہ کیسی غیرت ہے ؟
یہ کیسے رکھوالے ہیں ؟
#HazaraGenocide