ﷺ My hero Muhammad
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ
Repost Most ❤️✌️
زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ
میں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے تری دوا نہ جینیوا میں ہے ، نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے
سُنا ہے میں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذت نمود میں ہے !
*بولنے سے پہلے ایک بار سوچیں ایک انسان ایک ہی وقت میں نہ جانے کس کس محاذ پر لڑرہا ہوتا ہے خود سے حالات سے رویوں سے لہجوں سے الفاظ سے اپنے اندر کے اندھیروں سے سوالوں سے اور حتی کہ اپنے اپنوں سے بھی*🍁