اپ میں سے جو بھی ماں باپ ہیں اور ان کے چھوٹے بچے ہیں یہ بات بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس سے بڑا غم ماں باپ کے لیے اور کوئی نہیں ہو سکتا کہ ان کے معصوم شہزادے یا شہزادی کو کوئی قتل کر دے۔۔۔۔
اس کے باوجود اہل غزہ صبر اور استقامت کا مینار بنے ہوئے ہیں۔۔ اپ کو کوئی بھی فلسطینی ماتم کرتا ہوا نظر نہیں اتا۔۔ اللہ سے شکوہ اور شکایت کرتا نظر نہیں اتا۔۔ اللہ کی رضا پر راضی، صابر شاکر توکل کرنے والے۔۔۔ ان میں ہر فرد اللہ کا ولی ہے جو اللہ کی رضا پر راضی ہے۔۔۔ اللہ اکبر۔
ڈاکٹر اسرار بالکل درست کہہ رہے ہیں۔
جو کچھ ہم نے اپ کو بتایا ہے اس کی 100 فیصد تصدیق کر رہے ہیں۔۔
مگر اللہ کے فضل سے ہم نے اس سے زیادہ اپ کو بتایا ہے۔
ڈاکٹر اسرار نے غزوہ ہند پر بات نہیں کی۔ رایات سود کے بارے میں اپ نے بات نہیں کی۔ اور اپ نے یہ نہیں بتایا کہ امام مہدی کا تعلق پاکستان سے ہوگا۔ یہ ضرور کہا کہ امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں۔
گریٹر اسرائیل کا پورا پلان اپ ٹکر کالسن سے سن لیں۔۔ یہ عرب ممالک الو کے پٹھے ہیں کہ ان کو ابھی تک خطرے کا احساس نہیں کہ یہودی ان کی شہرگ تک ان پہنچے ہیں۔ یہ جنگ ایران پر نہیں رکے گی۔۔ یہ سعودی عرب ترکی اور اردن کو بھی ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ اگر کوئی ملک گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کو روکے ہوئے ہے تو وہ پاکستان ہے۔ اسی لیے پاکستان پر انہوں نے عمران خان کو چھوڑا ہے۔۔ پاکستان کا سیسی اور کمال اتاترک۔
https://t.co/02z1hJjRms
US Grand Strategic Objectives program by BrassTacks aired in 2007
19 سال پہلے میڈیا پر یہ میرا پہلا پروگرام تھا۔۔ اس صدی میں جو جنگیں اور تباہیاں اپ دیکھ رہے ہیں ایک ایک کو پہلے سے بتا دیا تھا کہ امریکہ یہ کرنے جا رہا ہے۔۔
مجھے بتائیں میں کہاں غلط تھا؟ قوم کو 20 سال پہلے بتا دیا تھا ان جنگوں کے بارے میں جن کو اج اپ دیکھ رہے ہیں۔۔۔ اس وقت الو کے پٹھوں نے کہا کہ یہ سازشی تھیوری ہے۔۔ اور اج کیا ہے؟ اب وہ بے شرم نظر نہیں اتے جو اس وقت مذاق اڑاتے تھے۔۔
جب افریقہ کا یہ چھوٹا سا ملک اپنی ریت میں سے خود سونا نکال سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں کر رہا؟
ہم نے سینڈک کا سارا سونا چین کو دے دیا اور ریکوڈک کا سارا سونا یہودیوں کو فروخت کر دیا۔
اس کے علاوہ وزیرستان میں بھی سونا نکل رہا ہے جہاں سے صرف ریت چین بھیجی جاتی ہے اور چین اس میں سے سونا تانبہ اور دیگر قیمتی معدنیات نکالتا ہے۔۔ پاکستان کو کچھ بھی نہیں مل رہا۔۔
ہم اتنے بے شرم اور پاگل کیوں ہیں؟
سینڈک اور ریکوڈک سے ہم اگلے انے والی نسلوں کا قرضہ اتار کر پاکستان کو دنیا کا امیر ترین ملک بنا سکتے ہیں۔۔۔۔ مگر ہم کچی ریت ملک سے باہر بھجوا دیتے ہیں اور ملک کے باہر اس کی رفائنری لگی ہے ہم کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کتنا سونا نکلا۔۔ ہم ریت فروخت کر کے خوش ہیں۔ پاکستان میں ریفائنری کیوں نہیں لگاتے؟
پورا یوکرین ختم ہو گیا ان کی تمام فوج تباہ ہو گئی اور اب پورا یوکرین یہودیوں کے حوالے ہو رہا ہے ایک چھوٹا اسرائیل وہاں بنایا جائے گا۔۔ اور یہ سب کچھ کرنے والا ان کا یہودی صدر جو ایک مسخرہ تھا اور اس کو اٹھا کر انہوں نے صدر بنا دیا۔ اب پورا ملک سرکس بن چکا ہے۔
یہ ہر جگہ یہی کر رہے ہیں۔ اس ملک کے سب سے ذلیل اور کمینے ادمی کو ملک کا حکمران بنواتے ہیں۔ پھر اس کے ذریعے پورا ملک تباہ کروا کر اس پر قبضہ کرتے ہیں۔
*حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ قُدَامَةَ الْجُمَحِيُّ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : «سَيَأْتِي عَلَى النَّاسِ سَنَوَاتٌ خَدَّاعَاتُ ، يُصَدَّقُ فِيهَا الْكَاذِبُ ، وَيُكَذَّبُ فِيهَا الصَّادِقُ ، وَيُؤْتَمَنُ فِيهَا الْخَائِنُ ، وَيُخَوَّنُ فِيهَا الْأَمِينُ ، وَيَنْطِقُ فِيهَا الرُّوَيْبِضَةُ» ، قِيلَ : وَمَا الرُّوَيْبِضَةُ؟ قَالَ : «الرَّجُلُ التَّافِهُ فِي أَمْرِ الْعَامَّةِ»*
*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عنقریب لوگوں پر دھوکے سے بھر پور سال آئیں گے ۔ ان میں جھوٹے کو سچا سمجھا جائے گا اور سچے کو جھوٹا کہا جائے گا ۔ بد دیانت کو امانت دار سمجھا جائے گا اور دیانت دار کو بد دیانت کہا جائے گا ۔ اور رُوَیْبِضَہ باتیں کریں گے ، کہا گیا : رُوَیْبِضَہ ( کا مطلب ) کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ حقیر آدمی عوام کے معاملات میں رائے دے گا ۔‘‘*
*سنن ابن ماجہ 4036*
اب ان کی جنریشن زی کی جان نکل رہی ہے جب اس کو کہا گیا ہے کہ اپ کو فوج میں بھرتی کیا جائے گا روس کے خلاف جنگ کرنے کے لیے ۔۔ یہ اس طرح یورپ کی سفید نسل کو ختم کر رہے ہیں۔۔
مرنے سے پہلے اس جادوگرنی کو جہنم کی اگ دکھائی گئی تو یہ اب توبہ کرنے لگی۔۔ اب اس کی توبہ قبول نہیں ہوگی۔
یہ بل گیٹس جفری ایپیسٹین والے شیاطین ہیں جو انسانوں کو زندہ کھاتے ہیں بچوں کا خون پیتے ہیں۔۔ اور یہ ہمارے بچوں کے لیے ویکسین بھجوا رہے ہیں۔۔
کوئی باولا کتا ہوگا جو اپنے بچوں کو جیفری ایپسٹین اور بل گیٹس کی بھیجی ہوئی ویکسین دیں۔
جب کردستان لبریشن ارمی کی عورتیں ترکی کی فوج کے خلاف جنگ کرتی تھی تو ترک فوج ان پر بالکل بھی رحم نہیں کھاتی تھی۔۔
بلکہ ان عورتوں کے ساتھ زیادہ سخت اور بے رحم سلوک کرتی۔۔ میں وہ تصویریں یہاں شیئر نہیں کر سکتا کہ کس طرح ترک فوج ان باغی عورتوں کو قتل کر کے ذلیل کرتی تھی۔۔ ان کو ننگا کر کے لٹکا دیتی تھی پورے گاؤں کے سامنے۔
اب یہ بلوچستان لبریشن ارمی کی طوائف اسی طرح پاکستان فوج کے خلاف جنگ کرنے نکلی ہیں۔۔۔ اگر پاکستان فوج نے بھی وہی کرنا شروع کر دیا جو ترک فوج ان کے خلاف کرتی تھی تو پھر ان کی چیخیں نکل جائیں گی۔۔۔ ان کو بھی ننگا کر کے سڑکوں پہ لٹکا دیا جائے۔۔
مگر پاکستان ارمی بہت رحم دل ہے۔۔ اسی لیے یہ کتے اور کتیا سر چڑھ کر بھونک رہے ہیں۔ مگر جب جنگ ہوگی تو پھر ان پر رحم نہیں کیا جائے گا۔۔ اب عورت کارڈ نہیں چلے گا۔ یہ خود اپنی عورتوں کو میدان جنگ میں لے کر ائے ہیں۔۔
دنیا میں جس طرح کی خوفناک جنگیں اور ایٹمی جنگ انے والی ہے، لگتا یہی ہے کہ انسان ایک مرتبہ پھر گھوڑوں تلواروں اور تیر کمانوں پر ا جائے گا۔۔
ایک بوڑھے سمجھدار عرب نے ایک دفعہ کہا تھا۔۔۔
میں اور میرے باپ دادا اونٹوں پر سفر کرتے تھے۔۔
میرے بیٹے نے گاڑی پر سفر کرنا شروع کیا۔۔
میرا پوتا ہوائی جہاز میں سفر کرتا ہے ۔۔
اور میرا پڑپوتا ایک مرتبہ پھر اونٹوں اور گھوڑوں پر سفر کرے گا۔۔۔
شہباز شریف کو کوئی سمجھائے کہ تم دنیا کے خطرناک ترین شیطانوں اور دجالوں سے مل رہے ہو۔۔
یہ اسرائیل کا بانی خاندان ہے۔ اللہ اور اس کے رسول اور مسلمانوں کا دشمن۔ اس میں کوئی خیر نہیں ہے۔ پوری دنیا کو ہلاک کرنے والے وقت کے فرعون صیہونی ۔ اس سے پہلے بل گیٹس ان سے ملاقات کر کے پاکستان کی پوری زراعت اپنے کنٹرول میں کرنے کے لیے سازش کر رہا ہے۔۔
کیا پاکستان کے حکمران اتنے سادے ہیں کہ ان کو معلوم نہیں کہ یہ کس طرح کے شیطانوں کو پاکستان کے اندر گھسیڑ رہے ہیں؟ یہ تو عمران خان کا سسرال ہے۔ ہم اس کو کیوں پاکستان میں گھسیڑ رہے ہیں؟
ارٹیفیشل انٹیلیجنس کا تو یہ نام لے رہے ہیں مگر اصل میں اس بل گیٹس کے زہریلے ٹیکے اور اس کا خوراک پر کنٹرول ہے جو اربوں انسانوں کو ہلاک کرے گا۔
یہ دنیا کا سب سے بڑا دجال اور شیطان ہے۔
اس کی بات مان کر اپنی قوم کے بچے اور قوم کی زراعت کون سا حکمران ہے جو اس دجال کے حوالے کرے گا؟ یہ کس قسم کے لوگ ہیں۔۔
ہم نے اپ کو بتایا نا کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں چھوٹے چھوٹے اسرائیل بنائے جا رہے ہیں۔۔ مراکش کا بادشاہ اندر سے یہودی ہے مصر کے سیسی کی طرح۔۔۔ اب مراکش کو بھی یہودیوں کو دیا جا رہا ہے۔۔۔ متحدہ عرب امارات پہلے ہی یہودیوں کو پاسپورٹ جاری کر رہا ہے۔
قبرس ارجنٹین یوکرین مراکش۔۔۔ جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے اسرائیل بنائے جا رہے ہیں کیونکہ موجودہ اسرائیل غرق ہو رہا ہے۔
کہاں ہے وہ حرام زادہ محمود احمد مدنی دیوبندی جس نے جنرل مشرف کو ہندوؤں کے بیچ میں کھڑے ہو کر گالی دی تھی اور کہا تھا کہ اپ ہندوستان کے مسلمانوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں وہ بہت اچھے حال میں ہیں۔۔😡😡😡
تیسری جنگ عظیم شروع کرانے کے لیے اسرائیلی موساد برطانیہ میں ایک فوجی ہوائی اڈے پر فالس فلیگ حملہ کرنا چاہتی تھی۔۔
حملہ اور پکڑے گئے۔ پولیس نے ان کو مشکوک افراد سمجھ کر پکڑ لیا۔۔ تو سارا بھانڈا پھوٹ گیا۔
فورا ہی اسرائیلی انٹیلیجنس اور برٹش انٹیلیجنس نے مل کر ان دہشت گردوں کی ضمانت کروا دی۔ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ یہ کتنا بڑا ڈرامہ ہو رہا ہے۔۔
انہوں نے روس یا ایران پر الزام لگانا تھا۔
دونوں محاذوں پر یہ خوفناک جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔۔ اور اس سے پہلے یہ چاہتے ہیں کہ مسلمان عرب ممالک مل کر یمن کے مسلمانوں کو ختم کر دیں تاکہ باب المندب کا راستہ بند نہ ہو۔
ساری گیم صاف نظر ارہی ہے اور بدنصیبی سے تمام مسلمان حکمران اس ظلم اور کفر میں شامل ہیں۔
گیٹس نے اعتراف کیا کہ "انسان 'غیر ضروری' (obsolete) ہو جائیں گے" اور "ہم فیصلہ کریں گے" کہ آیا ہمیں اب بھی دوسرے انسانوں کی ضرورت ہے یا نہیں! ⚠️ ایک تشویشناک نئے انٹرویو میں، گلوبلسٹ گیٹس نے اپنا نقاب اتار پھینکا اور انسانیت کے لیے اپنے حتمی منصوبے (endgame) کو ظاہر کر دیا۔ "مصنوعی ذہانت (AI) میں پیش رفت کی وجہ سے، انسانوں کی مزید ضرورت نہیں رہے گی۔" جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا معاشرے کو تب بھی لوگوں کی ضرورت ہوگی، تو گیٹس نے سرد مہری سے جواب دیا: ہرگز نہیں۔ "کیا ہمیں اب بھی انسانوں کی ضرورت ہوگی؟ نہیں، زیادہ تر چیزوں کے لیے نہیں۔ ہم فیصلہ کریں گے۔"
⚠️ اشرافیہ کے وہ ٹیکنوکریٹس جو پہلے ہی خوراک، ویکسین اور ڈیٹا پر قابض ہیں، اب کھلے عام اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ اس بات کو کنٹرول کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ مستقبل میں کسے زندہ رہنے کا حق حاصل ہوگا۔ ⚠️ پہلے انہوں نے آبادی میں کمی (depopulation) کو فروغ دیا... اب وہ ایک ایسا مستقبل چاہتے ہیں جہاں آپ کی ملکیت میں کچھ نہ ہو، آپ ان کی مصنوعی خوراک کھائیں۔۔ یا ہلاک ہو جائں۔