ایک زبردست آئیڈیا آیا ہے—کیوں نہ Khan کے ملاقات پر ٹیکس لگا دیا جائے؟ ایک ملاقات = ایک لاکھ روپے، اور ٹائم صرف 5 منٹ! 😄
یقین کریں، ہمارے ملک کی کروڑوں عوام ملنے آئے گی اور انشاءاللہ دو مہینے میں پاکستان کا خسارہ بھی ختم
1 ملاقات = 5 منٹ = 1 لاکھ
یعنی 86 کروڑ 40 لاکھ روپے مہینہ
"بین الاقوامی معیارات اور پالیسیوں کے مطابق 60 سال سے زائد عمر پر مبنی نظام اب مؤثر نہیں سمجھا جاتا۔ بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے کہ نئی نسل کو قیادت اور ذمہ داریاں سونپی جائیں، کیونکہ وہ جدید سوچ اور بہتر صلاحیتوں کے ساتھ آگے بڑھ سکتی ہے۔"
،
اس تصویر کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا یہ ہمارے سرکار کے لیے ایک انتہائی افسوسناک شرمناک لمحہ ہے گھنٹوں تک ایک پریشان حال فیملی امداد کی منتظر رہی، لیکن کوئی مدد کے لیے نہ پہنچا کیا ایک ہیلی کاپٹر مہیا نہیں کیا جا سکتا تھا؟ مگر افسوس اقتدار کے نشے میں مست حکام
#SWAT#kpkgovt