Operation Sandoor. Here is a video clip of famous Indian journalist, Pravin Sawhney, about the shooting down of at least four Indian fighter aircraft. Three out of these were reported to be Rafale. Who needed an evidence?
میں تو سمجھا تھا کہ رائل پارک لکشمی چوک لاہور میں فلمی پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کے دفاتر ہیں لیکن یہاں تو کوئی اور ہی بڑی فلم نکلی یعنی مانسہرہ ودیگر حلقوں کے انتخابات کے نتائج پر الیکشن کے دسویں روز بھی کام جاری ہے، واہ بے ایمانی، بیشرمی، ںیغیرتی تجھے سلام۔
#MandateThieves
شریف فیملی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ: الیکشن گزرنے کے دس روز بعد بجی مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
ویڈیو شروع سے دیکھیں
کمشنر راولپنڈی نے انتہائی ذہانت سے PSL کی تیاری کے سلسلے میں پریس کانفرنس بلائی
اور بعد میں اصل بات بتا دی
شاید ہمیں اندازا نہیں کہ کمشنر راولپنڈی کتنی بڑی قربانی دے گئے ہیں
وہ ریٹائرمنٹ کے قریب تھے
سب مراعات ، پیسہ ، بقایا ملنے والے تھے
اس موقع پر وہ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا گئے
میں دعوے سے کہتا ہوں کہ کسی حلالی ماں کا حلالی بیٹا ھے
یاد رکھیں
کمیشنر راولپنڈی اپنے حصے کا کام کر گیا ہے
اب ہمیں چاہیے کہ کمیشنر راولپنڈی کو ارشد شریف نہ بننے دیں
بلا چھیننے سے پہلے قاضی کو اچھی طرح پتہ تھا کہ وہ نشان کیوں واپس لے رہے ہیں اور اسکا کیا نقصان ہو گا... سنیے
Before taking back the symbol of the bat, Qazi knew very well why he was taking back the symbol & what would be the harm, still deprived PTI of the bat symbol. Watch.
بندے کو ریاستی اداروں سے اغوا کر کے، تشدد کر کے، ماں بہنوں کی دھمکیاں دے کر جو بیان دلوائے گئے، وہ بیان سچ ہیں۔
بندہ جو بغیر کسی پریشر کے خود سامنے آکر مظلوم کے حق میں گواہی دے اور اپنے گردن تلوار کے آگے پیش کرے، وہ جھوٹا ہے، پاگل ہے۔
ایسے کیسے بھینس چور!
مجھے پی پی 7 راولپنڈی سے فاتح قرار دیا گیا۔ تاہم مجھ سے کہا گیا ہے کہ میں مسلم لیگ ن میں شامل ہوجاؤں، ورنہ میری سیٹ چھین لی جائے گی۔ میں نے ان سے کہا ہے کہ جانے دیں لیکن میں مسلم لیگ ن میں شامل نہیں ہوں گا۔ پھر دوبارہ گنتی میں میرے 13000 ووٹوں پر ڈبل سٹیمپ لگا کر میرے نتائج کو تبدیل کیا گیا اور وہ ووٹ مسترد ہو گئے: کرنل شبیر اعوان
کہا جارہا ہے لیاقت علی چٹھہ کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں پر آٹھ فروری کو اٹک میں ، کمشنر لیاقت علی چٹھہ پولنگ عمل کا معائنہ کرتے رہے عملے کے ساتھ مکمل رابطے میں تھے
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
کمشنر راولپنڈی کے بیان کیبعد اب یا رزلٹ درستگی یا عمران کی بے جا کیسوں پر ضمانت پر رہائی اور دوبارہ فری اینڈ فیئر اور سب کیلئے ایک جیسا آزادانہ ماحول میں الیکشن ہی ملک کو سیاسی و معاشی بحرانوں کا حل ہے @ImranKhanPTI
BREAKING: In a shocking statement, Commissioner Rawalpindi Liaqat Ali Chatha said that “I accept responsibility for rigging election 2024”.
#Pakistan#elections2024
Shocking revelation from the current Pindi Commissioner, admitting to unbearable pressure to rig the elections, pushing him close to suicide. Categorically balmes CEC and CJP as part of the crime. The entire Pindi Division’s elections have been rigged, rendering them null and void. If this has happened here, one can only imagine the situation in less prominent divisions. These elections cannot be considered valid or acceptable to anyone, including those involved in the rigging.
ن لیگ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار علی اصغر گرمانی سے دوران کمپیئن ایک بزرگ نے وعدہ لیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا ووٹ عمران خان کی امانت ہے، ہماری امانت ہمارے خان تک پہنچنی چاہیئے