وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
بے شک اللہ پاک عزت دینے والا ہے نوازشریف کے مخالفین نے جتنا نوازشریف کو مائنس کرنا چاہا لیکن عوام نے ہر سازش کو ناکام بنایا اور نوازشریف کو ہر بار پہلے سے زیادہ پلس کیا
#انشاءاللہ_وزیراعظم_نوازشریف
کرسی سے اتارا تو مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں مخالفین کو گالیاں دی گئیں بال نوچے گئے
گرفتار ہوا تو پورا ملک جلا دیا ہسپتال مسجدیں نظر آتش کردئیے شہداء یادگاروں کو مسمار کردیا جہاز ساڑ دئیے ریڈیو پاکستان پشاور لوٹ کر جلا دیا
کیا یہ طرز عمل کسی سیاسی جماعت کا ہو سکتا ہے
میرے خلاف بنائے گئے جھوٹے مقدمات کو 2,3 سماعتوں میں اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا ہے۔ کہا گیا تھا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے ورنہ ہماری 2 سال کی محنت ضائع ہوجائے گی۔قوم کو بھی پتہ لگنا چاہیے وہ کونسی 2 سال کی محنت تھی؟ ملک کو اس نہج تک پہنچانے کے ذمہ دار بھی ہم خود ہیں
چوہدری نثار کل کہتا ہے کہ عمران خان میرا 54 سال سے جگری یار ہے۔آج وہ مشکل میں ہے تو میں اس کا ساتھ کیسے چھوڑ دوں۔۔
اسے لیڈر آف اپوزیشن میاں صاحب نے بنایا اور پھر وزیر داخلہ۔(جب اپنے "جگری یار" کو اس نے D چوک تک آنے دیا)
شاہد خاقان نے"چمی چئیرمین جاوید اقبال"کو نیب چئیرمین
1/4