واہ رے #CDA! کمال کی ٹائمنگ ہے آپ کی۔
سوسائٹی بنی، پلاٹ بکے، بجلی لگی—تب سب قانونی تھا۔ اب جب غریب کا چھت بن گیا تو "Illegal" کا لیبل یاد آگیا؟
سوال یہ ہے: یہ سب آپ کی ناک کے نیچے کیسے ہوا؟ کیا یہ "خاموشی" کسی بھاری "منتھلی" کا نتیجہ تھی؟
@Tooba_Sd@NKMalazai@BushraGohar I am a resident of Royal City. Construction is complete on nearly all plots, and electrical meters were issued to all residences last year. Furthermore, all owners possess the necessary intiqal.
اسلام آباد میں رہائشی مکان کی خواہش رکھنے والے شہریوں کے لیے سی ڈی اے کی حالیہ جاری کردہ فہرست محض ایک انتباہ نہیں بلکہ ان اداروں کی کارکردگی اور دیانتداری پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان بھی ھے۔ سی ڈی اے آرڈیننس 1960 اور آئی سی ٹی زوننگ ریگولیشنز 1992 کا حوالہ دے کر جن درجنوں سکیموں کو آج غیر قانونی قرار دیا جا رھا ھے، ان میں سے بیشتر برسوں سے غریب عوام کی آنکھوں کے سامنے آباد ھو رھی تھیں۔ سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ جب ان بنجر زمینوں پر سڑکیں بن رھی تھیں، بجلی کے کھمبے لگ رھے تھے اور بڑے بڑے اشتہاری بورڈز کے ذریعے سادہ لوح عوام کو لوٹا جا رھا تھا، تو یہ مقتدر ادارے اور ان کے ذمہ دار افسران کہاں سوئے ھوئے تھے؟
حیرت کی انتہا تو یہ ھے کہ حکومت انھی سکیموں سے کروڑوں روپے کے ٹیکسز وصول کرتی رھی، ان کی تمام پراپرٹی سیل (Sale) کروا کر غریبوں سے پلاٹ نام کروانے پر بھاری ٹیکسز بٹورے گئے، مگر اب اچانک انہیں 1960 اور 1992 کے قوانین یاد آ گئے ھیں۔ کیا اب یہ زمینیں غریب سے چھین کر مقتدر حلقے کھربوں میں فروخت کریں گے؟ اب صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ھے کہ سی ڈی اے نے ان علاقوں کے متعلقہ اداروں کو گیس اور بجلی کے نئے میٹر لگانے سے سختی سے روک دیا ھے اور ان علاقوں میں پلاٹ یا مکان کی خرید و فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی ھے۔ کیا یہ ملی بھگت نہیں کہ پہلے غریب کے خون پسینے کی کمائی سے ٹیکسز لیے جائیں اور پھر اسے 'غیر قانونی' قرار دے کر دربدر کر دیا جائے؟
سی ڈی اے کی ویب سائٹ پر موجود فہرست کے مطابق درج ذیل سکیمیں فی الوقت غیر قانونی قرار دی گئی ھیں:
عبداللہ گارڈن/گارڈنز (کڑی روڈ)، ابو بکر ٹاؤن، عادل فارمز و ویلی، الھدیٰ ٹاؤن، الریان سوسائٹی، الرحمن سٹی ویو و ولاز، الیسید ایونیو، علی ماڈل ٹاؤن، علی ٹاؤن، امیر خان انکلیو، آرکیڈیا سٹی، ارسلان ٹاؤن، آرین انکلیو، ایشیئن رانچز ولاز، بابر انکلیو، بدر فارمز، بنی گالہ ہل ویو، بارہ کہو انکلیو، بلیو انکلیو، برما ٹاؤن، بائلی ٹاؤن، کیپیٹل گارڈنز، سینٹربری انکلیو، سٹی ٹاؤن، سٹی ویو، کامنرز سکائی گارڈن، دانیال ٹاؤن، ڈریم لینڈ سٹی، دھنیال ٹاؤن، ڈاکٹرز انکلیو، فیصل ٹاؤن (اسلام آباد ھائی وے)، گھکڑ ٹاؤن، غوری گارڈنز، غوری ٹاؤن (تمام فیز)، گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو سکیم، گرین ایونیو (I و ایونیو II)، گرین فیلڈ، گرین ھلز، گرین میڈوز، گرین ریزیڈنشیا، گرین ویلی، گرین ویو ولاز، گلبرگ ٹاؤن، گلف ریزیڈنشیا، حماد ٹاؤن، ہل ویو ھاؤسز، آئیڈیل ریزیڈنشیا، اقبال ٹاؤن، اسلام آباد سیف گارڈن، اتفاق ٹاؤن، جے اینڈ کے فارم ہاؤسنگ، جاپان ویلی، کارساز ولاز، کیانی ٹاؤن، کوہسار انکلیو، لینڈ سب ڈویژن (نزد بنی گالہ)، لینڈ سب ڈویژن (سنجانیہ روڈ)، مدینہ انکلیو و ٹاؤن، میجر مخدوم سوسائٹی، مکہ ٹاؤن، مارگلہ گارڈنز، مروہ ٹاؤن، میڈیا سٹی-1، مفتی محمود انکلیو، مسلم ٹاؤن، مظفر آباد ٹاؤن، نیو یونیورسٹی ٹاؤن، او جی ڈی سی ایل ٹاؤن، اولیو وڈ فارمز، پیراڈائز پوائنٹ، پارک لین ویلی، پی ٹی وی کالونی، قرطبہ ٹاؤن، راول انکلیو (کڑی روڈ و فیز III)، رائل سٹی، رائل ھومز، سیف گارڈنز، سما ٹاؤن، ستی ٹاؤن، شاھین فارمز، شاھین ٹاؤن (1 تا 4)، سملی ویلی، اسپرنگ ویلی، اسٹار ولاز، دی انکلیو ہاؤسنگ، ٹرائیکون ایگرو فارمز، اسامہ ٹاؤن اور یار محمد سوسائٹی۔
روات سے چھتر اور نیلور سے ترنول تک پھیلی اس پٹی میں بسنے والی غریب عوام، اب جاگ جاؤ اور بیدار ھو جاؤ ورنہ مٹ جاؤ گے۔ اگر آج ایک دوسرے کا تماشا دیکھو گے تو سب ایک دن روتے اور پچھتاوے کے ساتھ کھڑے ھو گے۔ جن مقتدر حلقوں کی نسلیں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا، دبئی، سعودی عرب اور یو کے میں سیٹ ھیں، ان کا مقصد صرف اس سرزمین سے ڈالر کمانا ھے، انہیں آپ کی یا آپ کی نسلوں کی کوئی پرواہ نہیں۔ اس لیے یوتھیا، پٹواری اور جیالہ کے کھیل وقتی طور پر چھوڑ کر اپنے حق کے لیے ایک ھو جاؤ، ورنہ آپ کی بستیاں بھی سید پور اور بری امام کی طرح کھنڈرات بنا دی جائیں گی اور ادارے کوئی نہ کوئی جواز بنا کر آپ کو آپریشن کے نیچے لائیں گے
اس تحریر کو اتنا شیئر کریں کہ یہ پیغام اسلام آباد کے ہر گھر، ہر گلی اور ہر بچے بچے تک پہنچ جائے تاکہ کوئی بھی غریب دوبارہ ان لٹیروں اور بے حس مقتدر حلقوں کے ہتھے نہ چڑھے۔ یہ صرف ایک سوشل میڈیا پوسٹ نہیں بلکہ ان قوتوں کے خلاف ایک بھرپور عوامی پکار ھے جو غریب کی چھت چھین کر اپنے کھربوں کے منصوبے مکمل کرنا چاھتے ھیں۔ آپ کا ایک شیئر کسی مجبور بیوہ کی زندگی بھر کی جمع پونجی اور کسی محنت کش باپ کی طرف سے بیٹی کے جہیز کے لیے پائی پائی جوڑ کر خریدے گئے پلاٹ کو ڈوبنے سے بچا سکتا ھے۔
آج اگر آپ خاموش رھے تو کل جب بلڈوزر آپ کی دہلیز پر ھوگا، تو آپ کی فریاد سننے والا کوئی نہیں ھو گا۔ یہ وقت مصلحت پسندی کا نہیں بلکہ بیداری کا ھے۔
#Islamabad: Received via concerned citizen
A serious & worsening situation in I-9/1 & I-9/4. Despite previous complaints, illegal settlements (kachi abadis) are rapidly increasing. At the same time, public property including park grills and manhole covers is being stolen, and electricity theft has also started, creating safety risks and damaging the area. Even after providing evidence, no effective action has been taken, and departments continue to shift responsibility. Immediate action is requested to remove encroachments, stop theft, and ensure accountability. @dcislamabad@CDAthecapital@SohailAshrafGor are requested to please look into this. #ChampAlertsOnTheGo #CAOTG
اسلام آباد کے چنتخب نمائندوں نے یہاں کے عوام کو بے آسرا چھوڑ دیا۔ جس سی ڈی اے کے بارے میں وزیرِ داخلہ خود کہتے ہیں کہ رشوت کے بغیر کام نہیں کرتا ، آج ہزاروں لوگوں کو بے دردی کے ساتھ چھت سے محروم کر رہا ہے۔ اشرافیہ کی رہائش کونسٹیٹوشن ون کی ۴۰ منزلہ عمارت بن گئی اور اچانک یاد آیا کہ او ہو یہ تو غیر قانونی ہے۔ پھر سپریم کورٹ نے جرمانہ لگا کر ریگولرائز کر دی۔ تو غریب اس سہولت سے محروم کیوں؟
جب اسلام آباد بنا تو ہزاروں ایکڑ اراضی ایکوائر کی گئی۔ ۱۹۶۲ سے لے کر آج تک کئی لوگ اپنے کلیم لئیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں اور اُن کو ادائیگی نہیں ہوئی۔ بری امام، سید پور اور ملپور میں تین روپے کنال کے حساب تک سے زمین ایکوائر کی گئی اور ستم ظریفی کے وہ ادائیگی بھی نہیں کی۔ اور آج ۶۵ سال بعد کہتے ہیں اُسی ریٹ پر اپنی زمین اور گھر حوالہ کرو ، یہ کہاں کا انصاف ہے ؟
اَب کچی آبادیوں کو لے لیجئے۔ سی ڈی اے کا ایک ذیلی ادارہ ہے انفورسمنٹ کا۔ اُن کے تمام انسپکٹر رشوت لے کر خود تعمیرات کراتے رہے ، سالہ سال اربوں روپے بنائے اور آج دھڑلے سے گرانے پہنچ گئے۔ کیا سی ڈی اے نے اپنے اُن ملازمین جو اِس دھندے میں ملوث رہے ، اُن کے خلاف کوئی کاروائی کی؟
مقامی اور آباد کار بھی بری الزمہ نہیں۔ اپنی قدیمی آبادیوں میں لوگوں کو سی ڈی اے کے انفورسمنٹ عملہ کے ساتھ مل کر آباد کراتے رہے اور لوگ بھی جس جگہ کا کوئی انتقال نہیں ، رجسٹری نہیں ، رشوت دے کر اُن پر گھر بناتے رہے۔ سب اِس داؤ پر تھے کہ جب متاثرین اسلام آباد کے ساتھ سیٹیلمنٹ ہو گی تو ہم بھی متاثرین کی لسٹ میں شامل ہو جائیں گے اور پلاٹ لے لیں گے۔ وہ تو گوگل میپ نے سب کی اُمیدوں پر پانی پھیر دیا۔ ۲۰۰۶ یا جب سے وہ آیا ہے ، سیٹلائٹ تصویروں میں قدیمی اور نئی آبادیوں کی تفریق واظح ہے۔
لیکن آج صورتحال مخدوش ہے۔ ہزاروں لوگ بے گھر ہو چُکے ہیں، لوگ بے سر و بے آسرا ہیں۔ چنتخب نمائندوں کو سی ڈی اے اور متاثرین کے ساتھ بیٹھ کر اس انسانی المیہ کا منصفانہ حل نکالنا چاہئیے۔
Images from a plane carrying Iran’s delegation to US-Iran talks in Islamabad show seats filled with photos and belongings of victims of the Minab school strike.
The aircraft, “Minab 168,” honours the 168 killed, mostly children.
@michaelscottfc Bro, first drop this bubblegum Salman. The player who couldn’t even get a spot in Islamabad United last season, spent the whole PSL sitting on the bench and now he’s our national team captain? I genuinely feel bad for Pakistan cricket fans.
@Shelby_Tweetz@Vikas662005 Rohit has more runs than Buttler. The average and SR aren't that much different. Besides this, Rohit has 5 hundreds and 32 fifties, and Buttler has only 1 hundred and 28 fifties. Any day, Rohit is the most impactful.