@WhatsApp واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو ایک نئی سطح پر پہنچاتے ہوئے "یوزر نیم"
(Username)
کی شاندار سہولت متعارف کروا دی ہے۔ اب آپ اپنا ذاتی فون نمبر ظاہر کیے بغیر بھی لوگوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اپنا یوزر نیم کیسے سیٹ کریں؟
اپنے فون میں واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کریں۔
1/2👇👇
وزیراعلی اور وزیر صحت محکمہ صحت کے حوالے سے بے بس ہیں۔ خیبرپختونخوا میں صحت کا نظام واٹس ایپ پر چل رہا ہے۔ ایل آر ایچ کے ایک ہسپتال ڈائریکٹر کو وزیراعلی صاحب نہیں ہٹاسکے۔
پشاور میں ملگری ڈاکٹران کے صدر ڈاکٹر حیدر علی کی گفتگو
نیازی اور اسکی جماعت کے سرکردہ لوگ دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑاتے رھے ھیں ،آج سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں اپنے شدید بیمار ہونے کی بنیاد پر سیدھا رہائی کی التجاء کررھا مطلب نیازی لیٹ گیا 😂😂
Darzyan e D ta kro
خیبر پختونخوا میں شلوار قمیص سینے والے درزیوں پر 5 ہزار روپے جبکہ واسکٹ اور پینٹ شرٹ سینے والے درزیوں پر سالانہ 15 ہزار روپے ٹیکس عائد۔
#peshawar#tailor
گل کھلے، چاند رات یاد آٸی
آپ کی بات بات یاد آٸی
ایک کہانی کی ہوگٸی تکمیل
ایک ساون کی رات یاد آٸی
اشک آنکھوں میں پھر امڈ آۓ
کوٸی ماضی کی بات یاد آٸی
ان کی محفل سے لوٹ کر شہزاد
رونقِ کاٸنات یاد آٸی
آپ کی بات بات یاد آٸی . . .
@BrijKishorePan9 🌹السلام علیکم.🌹
جو بھی فالوو کرے گا اسے فالوو بیک ضرور کرتا ہوں.
کسی کو فالوو بیک کرنے سے اگر رہ جاتا ہوں تو DM کر سکتے ہیں..❤❤👇👇
@Hz_tas