یار یہ اتنا سوہنا ۔۔۔ سجیلا جوان ۔۔۔ فلس۔۔۔طین کے لئے ۔۔۔ غزہ کے لئے شہید کیا گیا۔۔۔ اے ٹی آئی iiui کے اس طالبعلم کے لئے کوئی تو کچھ کہے۔ کوئی تو انصاف کی بات ہو۔😭😭😭😭
#JusticeForRoman
دالحکومت صرف نام کا "اسلام آباد" ہے۔ یہاں اسلام کا نام لینے والے یا مظلوم مسلمانوں کے لئے آواز اٹھانا ممنوع ہے۔ اے ٹی آئی کے کارکن رومان ساجد کو شہید کرکے قوم۔کو یہی پیغام دیا گیا ہے۔
#JusticeForRoman
محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حسین راہوں کا ہمسفر ATI انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کا کارکن رومان سعید امت کی خاطر۔غزہ کی خاطر۔فلس۔طین کی خاطر شہید ہوا۔ پتہ ہے کہاں؟ اسلام کے قلعہ پاکستان کے دارالحکومت میں جہاں حکومت شاید صیہونیوں کی ہی ہے۔۔
#JusticeForRoman
@FrehmanD بھائی صاحب اگر وہاں علماء وقت پر نہ پہنچتے تو جہلاء نے کچھ نہ۔کچھ حرکت کردینی تھی۔۔۔ شکر منائیے کہ علماء وقت پر پہنچ گئے اور لوگوں کو حقیقت بتائی۔۔۔ آپ علماء پر ہی لٹھ لے کر دوڑ پڑے۔۔۔ افسوس کی بات ہے۔۔۔
@realikramnasim صفحہ نمبر 3 پڑھئے ۔۔۔ لااکراہ فی الدین اور آئین کے تناظر میں اقلیتوں کو تبلیغ دین کی اجازت ہے۔۔۔ یہ کس نے کہا ہے۔۔۔ بھائی سیاست کو کم از کم اس معاملے میں تو اوپر نہیں لاو۔
@ShaniKh09983248@SHABAZGIL بہت سارے لوگوں کو اسلام اس وقت یاد آتا ہےجب اپنے مفاد کی بات ہو یا اپنے سرغنہ کی بات ہو. ہمیں غازی mq شہید کی پھانسی اور عاصیہ ملعونہ کی رہائی والے عدالتی فیصلوں میں دلائل دینے والے آج کہہ رہے ہیں کہ عدالت نے غیر شرعی فیصلہ کیا ہے.ہر بار آپ کو اسلام اپنی خاطر کیوں یاد آتا ہے؟
@balochi5252 بہت سارے لوگوں کو اسلام اس وقت یاد آتا ہےجب اپنے مفاد کی بات ہو یا اپنے سرغنہ کی بات ہو. ہمیں غازی mq شہید کی پھانسی اور عاصیہ ملعونہ کی رہائی والے عدالتی فیصلوں میں دلائل دینے والے آج کہہ رہے ہیں کہ عدالت نے غیر شرعی فیصلہ کیا ہے.ہر بار آپ کو اسلام اپنی ہی خاطر کیوں یاد آتا ہے؟