کل میں دن دو بجے صوابی انٹر چینج پر احتجاجی دھرنے میں شرکت کروں گا۔
اپ سب سے بھی گزارش ہے کہ ایک بڑے نمبر میں شرکت کریں، اور عمران خان اور پی ٹی ائی پر ہونے والے مظالم کے خلاف اپنی اواز اٹھائیں۔
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاء
اپنی قسمت کی بات ہے کوئی پرویز الہی اپنی سیاست کی ریٹائرمنٹ کے نزدیک قربانی دےکر عزت کما جاتا ہے اور کوئی نواز شریف ڈیل کرکے کمائی ہوئی عزت خراب کروا لیتا ہے۔
آج نواز شریف ملک میں کہیں بھی پرویز الہی کے مقابلے میں جلسہ کرکے دیکھ لیں یہی بات اچھی طرح سمجھ آجائے گی۔