یاد رکھئیے شاہد آفریدی اور ان جیسے بہت سے لوگ عمران خان صاحب یا ان کی حکومت پر اس لئے تنقید کرتے ہیں کہ وہ عمران خان سے پیار کرتے ہیں، انہیں خان صاحب سے توقعات تھیں یا شاید اب بھی ہیں۔ ہر تنقید بغض میں نہیں ہوتی۔ اختلاف پر بھی @SAfridiOfficial جیسے قومی ہیروز کا احترام کیجئے۔ 💚
یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقاب�� تلافی نقصان پہنچا ہے۔
THE RELIABLE SIX-HITTERS 💪
Kieron Pollard, who announced his international retirement, had the second-best balls/six ratio in ODIs 😲
Boom Boom @SAfridiOfficial leads the extraordinary list with Maxwell at No. 3 💥
#KieronPollard#ShahidAfridi#CricketTwitter
Great fight boys you make us proud, wonderful effort throughout the tournament, well played Australia. I really feel this team can win the T20 World Cup next year, we all need to continue to back the players! 🇵🇰🇵🇰
Rawalakot hawks are the champions of first edition of KPL under the captaincy of Shahid Afridi. Celebrations all the way, it was all about hawks!!!
#KPL2021
SHAHID AFRIDI YOU BEAUTY, WHAT A WIN HAWKS HAVE SNATCHED IT, SHAHID AFRIDI HAS DONE IT’💛
Congrats @SAfridiOfficial 🏆
ملازمت کے لئے پروفیشن�� امتحانات جاری رہیں گے ۔ ریگولر تعلیم کے تمام ادارے 11جنوری تک بند رہیں گے بچوں کو گھر میں ہوم ورک دیا جائے گا اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے لئے فوری طور پر آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood اور ڈاکٹر فیصل سلطان ۔