بھارت اور چند مسلم مُمالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے چند اعداد۔
سعودی اور بھارت
$41 ارب ڈالر
متحدہ امارات اور بھارت
$101 ارب ڈالر
قطر اور بھارت
$13.91 ارب ڈالر
کویت اور بھارت
$10.22 ارب ڈالر
تُرکی اور بھارت
$$6.87 ارب ڈالر
بحرین اور بھارت
$1.68 ارب ڈالر
ایران اور بھارت
$1.63 ارب ڈالر
یہ سب ممالک پاکستان کے دُشمن ہوۓ کہ ہمارے دشمن سے تجارت کررہے ہیں۔ آئیں مل کر سب ان تمام ممالک پر مُذمت سمیت ایک عدد تُف بھی بھیجیں۔
یا ہمت نہیں تو فرقہ واریت چھوڑ کر دُعا کریں کہ اللہ ایک دن ہمیں متحد کردے۔ آمین۔
WATCH: Dubai ruler Mohammed bin Rashid Al-Maktoum was confronted in London by a Sudanese man accusing the UAE of backing violence in Sudan.
“UAE is killing people in my country. Stop killing my people,” he shouted.
A member of Al-Maktoum’s entourage responded with racist abuse:
“Fuck you, fuck you and fuck your people… Motherfucker, Black bitch.”
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔
لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔ یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے!
https://t.co/lClB2P4ans
@SKMCH@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Kasim_Khan_1999
ہمارے دفتر کے ایک لڑکے کو کسی سخت مجبوری میں پیسے درکار تھے۔ مجبوری میں اس نے پلے سٹور سے "فوری قرضہ ایپ" ڈاؤنلوڈ کی۔ نام تھا Easy Cash Loan۔ ایڈ میں لکھا تھا بغیر ضمانت، 10 منٹ میں 50,000 تک۔
ایپ انسٹال کرتے ہی اس سے CNIC کی تصویر، سیلفی، گیلری، کانٹیکٹس، SMS اور لوکیشن کی پرمیشن مانگی گئی۔ اس نے سوچا کام جلدی ہو جائے گا تو سب Allow کر دیا۔ کچھ دیر میں 15,000 اس کے ایزی پیسہ میں آ گئے۔ ساتھ میسج آیا 7 دن بعد 22,000 واپس کرنے ہیں۔ یعنی ایک ہفتے کا سود ہی 47 فیصد تھا۔
7 دن بعد جب پیسے نہیں تھے تو اس نے کسٹمر سروس پر میسج کیا 2 دن دے دیں۔ جواب آیا ٹھیک ہے لیکن 5000 جرمانہ لگے گا۔ اب قرضہ 27,000 ہو گیا۔ یہ لوگ جان بوجھ کر اتنا کم وقت دیتے ہیں تاکہ آپ واپس نہ کر سکیں اور جرمانہ لگتا رہے۔
8ویں دن صبح 6 بجے اس کی امی کے پاس ایک انجان نمبر سے کال آئی۔ آگے سے گالیاں تھیں۔ کہا گیا آپ کے بیٹے نے ہم سے پیسے لیے ہیں، واپس نہیں کر رہا۔ ہم اس کی تصویریں سب کو بھیج دیں گے۔
اسی دن اس کے تمام دوستوں، رشتہ داروں اور ٹیچرز کے واٹس ایپ پر اس کی CNIC، ایڈیٹ کی ہوئی تصاویر اور یہ فراڈی ہے، قرضہ نہیں دے رہا۔ والا میسج چلا گیا۔
وہ لڑکا 3 دن تک دفتر نہیں آیا۔ جب آیا تو بولا "بھائی میں نے قرضہ ایپ سے صرف 15 ہزار لیے تھے۔ اب عزت بھی گئی اور قرضہ بھی 40 ہزار ہو گیا ہے"۔ تب سمجھ آیا یہ لون ایپ نہیں تھی، یہ ڈیٹا چوری اور بلیک میل کرنے والی گینگ تھی۔
حکومت پاکستان نے بھی 2024 اور 2025 میں اس پر بڑا کریک ڈاؤن کیا۔ FIA نے 200 سے زائد غیر قانونی لون ایپس کے اکاؤنٹ فریز کروائے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے واضح کیا کہ پاکستان میں صرف بینک اور SECP سے لائسنس یافتہ کمپنیاں ہی لون دے سکتی ہیں۔ پلے سٹور کی کوئی بھی فوری قرضہ ایپ قانونی نہیں ہے۔ PTA نے بھی 100 سے زیادہ ایسی ایپس اور ویب سائٹس بلاک کیں۔ اگر کسی کو دھمکی آئے تو وہ فوراً 9911 پر FIA سائبر کرائم کو رپورٹ کر سکتا ہے۔
یاد رکھیں کوئی بھی اصلی بینک آپ سے گیلری یا کانٹیکٹ کی پرمیشن نہیں مانگتا۔ اگر کوئی ایپ مانگے تو فوراً ڈیلیٹ کر دیں۔ لون لینے سے پہلے SBP کی ویب سائٹ پر لائسنس یافتہ کمپنیوں کی لسٹ ضرور چیک کریں۔
اور اگر بلیک میل ہوں تو ثبوت کے ساتھ 9911 پر شکایت درج کروائیں۔
مجبوری میں انسان غلط قدم اٹھا لیتا ہے لیکن عزت ایک بار گئی تو واپس نہیں آتی۔ اگر واقعی ضرورت ہے تو کسی اپنے سے بات کر لیں۔ سود پر بھی سہی لیکن بلیک میلر کے ہاتھ مت لگیں۔ اپنی پرائیویسی بچائیں اور اپنوں کا سکون بچائیں کیونکہ یہ فراڈی آپ کا پیسہ نہیں، آپ کی نیند چراتے ہیں۔
اقتباس
Not a single day goes by that we don't miss or pray for Imran Khan. May he come out safe and healthy this year. May we see our hero well and alive again.💔
ہند کا طالب علم تاریخ سے مکمل طور اگاہ ہے بہادر شاہ ظفر کو پڑھا، مولانا حسین مدنی اور مولانا آزاد کا مطالعہ کیا۔ خان عبدالغفار خان کو پڑھا۔ جبکہ ہمارے ہاں کا طالب علم ان ناموں سے بھی واقف نہیں ہو گا۔ اسے رجب بٹ،ڈکی بھائی اور نانی والا کنجروں سے واقفیت ہو گی
سندھ میں بارش سے تباہی آجاۓ تو نُونی اور انصافی خوش ہوتے ہیں۔ پنجاب میں بارش سے تباہی آجاۓ تو جیالے اور انصافی خوش ہوتے ہیں۔ خیبرپختونخواہ میں تباہی آجاۓ تو نُونی جیالے ایم کیو ایم والے ویڈیوز لگا لگا کر دھمال ڈالتے ہیں۔
مگر حالات کوئ نہیں ٹھیک کرتا۔ عوام کو بس ایک دوسرے کے صوبوں کی تباہی اور اپنی حکومت کے دفاع میں لگایا ہوا ہے۔
دہائیوں سے یہی ہو رہا ہے اور یہی ہوتا رہیگا۔ اور عوام اسی تماشے میں یا شامل رہیگی یا اس تماشے کی چشم دید گواہ رہیگی۔
نفرت ہوتی گئی ہے اس بیوقوفی کے کھیل سے۔ نفرت۔
@MunizaeJahangir@Khushal_Khattak @SpotlightAajtv @Aaj_Urdu@zuberishahab They tell me,
if you see a slave sleeping,
don’t wake him,
lest he be dreaming of freedom.
I tell them,
if you see a slave sleeping,
wake him,
and explain to him freedom.
Khalil Gibran
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
کسی بزرگ نے کہا تھا کہ ایک دفعہ انکا ایک بیل اچانک سے مر گیا تو دوسرے دن کیا دیکھتا ہوں سارے کے سارے گاؤں والے اپنے اپنے بیلوں کی جوڑیاں لے کر میرے کھیتوں میں ہل چلانے لگ گئے تاکہ مجھے بیل کے مرنے کا دکھ کم ہو
وہ بھی ایک زمانہ تھا اج ایک ایسا دور آگیا ہے کہ ہر کوئی انتظار کرتا ہے کہ سامنے والے کو کچھ نقصان ہو صرف میرا بھلا ہو!!
َانسان کو شرمندہ تو ہونا چاہیے: جب وہ پڑھتا نہیں، کچھ علم نہیں حاصل کرتا، کچھ سیکھتا نہیں ، تدبر نہیں کرتا، سوچتا نہیں اور پھر بھی وہ خود کو دوسروں سے بہتر سمجھتا ہے، اور یہ گمان کرتا ہے کہ وہ سب کچھ جانتا ہے۔
انسان کو شرمندہ ہونا چاہیے: جب وہ اپنے گزرے ہوئے آباؤ اجداد کے ماضی پر فخر کرتا ہے اور اس کا اپنا حال پسماندہ اور بدبختوں والا ہو۔
انسان کو شرمندہ ہونا چاہئے: جب اس کا معاشرہ جس میں وہ رہتا ہے بری طرح سے ناکام ہو چکا ہو ، اور وہ اس معاشرے کو اور دنیا کو تبدیل کرنے کے لیے کچھ بھی پیش نہ کر سکتا ہو۔
مصری ڈاکٹر ادیب
نوال السعداوی
HEARTBREAKING : 💔
We are not Criminals, We only came to fight for our education.
Tears replaced slogans after the allegedly lathi charge at Jantar Mantar, as students were seen crying on the streets. 👇