جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ;:
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
آواز اٹھائیں 🚨
سننے میں آرہا ہے کہ صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد جیل میں نہ دوائیاں دی جارہی، نہ صحیح کھانا، نہ گرم کپڑے اور فیملی سے ملاقات کی اجازت
صاحبزادہ حامد رضا نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے اس لئے ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں