ایک مشنری قادیانی کا “ قابلیت “ کے نام پر تقرر درحقیقت قادیانیت کے کفر کو پاکستانی مسلمانوں کے حلق سے اتارنے اور حساسیت کم کرنے کی کوشش ہے۔یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے۔ اگر اسے نہ روکا گیا تو ایک کے بعد ایک حساس منصب پر تقرریوں کی خبریں آئیں گی۔#AtifMian_b_kickedout#قادیانی_مشیر_نامنظور
ہم عام پاکستانیوں کی مدد سے یہ فریضہ سرانجام دیں گے۔۔۔ سب میں احساسِ ذمہ داری بھی جاگے گا اور بچیوں کی تعلیم کا شعور بھی بیدار ہو گا۔ آج سے ہی ہم سبھی متعلقہ اداروں میں درخواست گزارنا شروع کر دیں گے۔۔۔ آپ ریٹوئیٹ کر کے اپنی حمائیت کا اظہار کیجئے