@sabirnazar1@agentjay2009 انکل اس عمر میں ایک نوکری کے لیے خود کتنا ڈس گریس کرو گے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی مشکلات آسان ہوں اور بڑھاپے میں یوں ذلیل نا ہونا پڑے۔
@RShahzaddk حلفا کہتا ہوں کہ بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں جو بالکل مستحق نہیں ہیں پھر بھی یہ رقم لے رہے ہیں۔ آپ تھوڑی سی رشوت دے کر خود کو اس پروگرام میں رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے میگا کرپشن کا یہ اتنا زبردست پروگرام بنایا ہے کہ جو بھی اس پر بات کرے گا اس پر غریب دشمن کی چھاپ لگے گی۔
@TheVirkOfficial میجر جنرل صاحب، مان لیا کہ بکرا رو ہی رہا ہے بیمار نہیں ہے یا اسے کوئی ایشو نہیں ہے جو کہ بظاہر اس کے انتہائی پھولے ہوئے پیٹ سے لگ رہا ہےکہ ہے۔ تو اسے یہ کیسے پتہ چل گیا کہ وہ “بک“ گیا ہے اور اب اسے کوئی اور لے کر چلا جائے گا؟
@hinaparvezbutt آپ کی بات ٹھیک ہے، میں کئی لوگوں سے بات بھی کی جو شارٹ کٹ اور اس طرح کی دو نمبریاں اور بیہودگی کرتے ہیں۔ سب کا یہی جواب ہوتا ہے کہ جب ہمارے حکمران تک غیر قانونی، غیر آئینی اور دو نمبر طریقے سے مسلط شدہ ہے تو آپ کون ہوتے ہیں عام لوگوں کو اخلاقیات سیکھانے والے۔
@RShahzaddk کہنے سے بن تھوڑی جاتا ہے۔ یوں تو پاکستان بھی “اسلامی“ ، “جمہوریہ“ ہے۔ کہنے کا مقصد بس اتنا تھا کہ کسی ایک خبر کو پورے ملک یا قومیتوں کے ساتھ نتھی کردینا مناسب نہیں۔
@RShahzaddk میں بھی ایسا ہی کرتا جو ملڑے کہتے ہیں کہ کلمہ پڑھ کر دکھاؤ تو اگر ان کے کہنے پر کوئی کلمہ پڑھیں تو میں تو اسے توحید میں ملاوٹ سمجھتا ہوں میں اللہ کے سوا کیوں کسی کو اپنے ایمان کی گواہی دوں اسی طرح سے جب کوئی ٹٹ پونجیا مجھ سے حب الوطنی کے سرٹیفیکٹ مانگے تو ایل پر بھی نا لکھوں۔
@ubaidulhassan8@dcislamabad کوئی لائحہ عمل نہیں لیکن یہ کون سا لائحہ عمل ہے کہ میلوں لمبی لائینوں میں لگ جانا۔ خود حساب لگالیں کہ اگر 40 لیٹر بھی ڈلوا لیا تو کتنے پیسے بجائے اور کتنا عرصہ چلے گا۔ پھر لائینوں میں لگ کر جو وقت اور پٹرول ضائع کیا اور ذلت الگ اس لکا بھی حساب کرلیں۔
@wajih_sani یہ زہر ہے تو اگلی نسلوں میں بھی گھولیں گے تاکہ تیرے جیسے منافق ایکسپوز ہوتے رہیں جو پراپمٹ ریڈری کے پردے میں سیاسی جماعتوں کے آلہ کار ہیں اور لوگوں کو اس لیے گالیاں دیتے ہیں کہ وہ انہیں ناپسند کرتے تم جن کو پسند کرتے ہو۔