#IslamabadMOU#StraitOfHormuz#IranIsraelWar#MiddleEast
صلحی کہ آتش زیرِ خاکستر است
نہ صلح است، فتنہ است در پردہ پست🔥
اردو ترجمہ: "وہ صلح جس کے نیچے آگ سلگ رہی ہو، صلح نہیں — پردے میں چھپا فتنہ ہے"
سعدی شیرازی
🔴 اسلام آباد معاہدہ!! صرف دس دن ..... اور دراڑیں
🔹 جون 17 !!! صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان نے تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے!!!!
🔹آبنائے ہرمز کھلے گی، پابندیاں ہٹیں گی، جوہری تنازع 60 روز میں حل کرنے کی کوشش کی جاے گی۔
مگر سیاہی ابھی خشک بھی نہ ہوئی تھی!!!
🔹جون 25!!!
ایران نے ہرمز میں بحری جہازوں پر چار ڈرون داغے۔
🔹امریکہ نے جوابی حملے میں ایرانی میزائل ڈپو اور ریڈار اسٹیشن تباہ کیے۔
🔹ایران نے پلٹ کر بحرین میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
🔹آج آبنائے ہرمز میں ایک اور تیل بردار جہاز کو نامعلوم میزائل لگا!! اس ڈیل کا مستقبل؟؟؟؟
ساڑھے نو تو سورج ڈوبتا ہے یہاں اور صبح ساڑھے چار طلوع ہو جاتا ہے اس میں سمجھ نہیں آتا نیند کیسے پوری ہو۔۔۔سب سے بڑھ کر تو مجھے ڈنر کی سمجھ ہی نہیں آتی اس کا بہتر اور مناسب وقت کونسا ہو اور کب واک کرنے جاؤں رات سوتے سوتے بارہ بج جاتے پھر فجر کا وقت ہو جاتا ہے تبھی پاکستان کال
@AzharMahmood62 آپ کو آفس بھیجنے کے لیے اور آفس سے آ کر بے فکری سے سونے کے لئے جو ایک فرد گھر میں موجود ہوتا ہے نا اسے عورت کہتے ہیں وہ ماں ہوتی یا بیوی وہی ایک فرد ہوں میں جس کے جاگنے سے آپ کی یہ روٹین قائم ہوتی ہے