My leader My Hero Hazrat Muhammad PBUH).. I'm proud My identity 🆔 #Gbian. ilove Pakistan.We are all human,not a Shia,Suni,asmili. I am proud to be a Muslim.
آپکا ووٹ کس کا؟
کیا سب لوگ عمران خان کو چھوڑ بھی جائیں گے تو آپ کس کو ووٹ دو گے؟ ہر پاکستانی Retweet کے ساتھ Quote بھی کریں تاکہ یہ فیصلہ ہر کوئی دیکھ لے
جنگل میں قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ قربانی کا وقت ہے تم چ��رہ ایک وقت کھاؤ گی اور دودھ تین بار دو گی .
بکری: بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
شیر :تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے..😂
@bisp_pakistan یہ ایک غریب خاتون کا نمبر 71202_8982710_4
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہی تھیں ۔لیکن اب نہیں ۔لیکن پیسے اس میں جمع نہیں ھو رھے۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کی وجہ کیا ھے
842 Students (Male and Female) from class 9th to 12th will get free coaching for 4 months. Transport facilities will be provided to female students.This initiative is undertaken due to the personal interest of CS GB. It’s a joint venture of Distrct Administration, WAPDA and KIPS
فیسٹیولز کیلیے ہمارے پاس پیسے ہیں مگر ہسپتالوں میں جدید مشینری نصب کرنے کے لئے پیسےنہیں
عوام کو صاف پانی فراہم کرنے کیلیے پیسے نہیں گورنمٹ سکولوں میں سہولیات دینے کیلیے پیسے نہیں
عوام کو بجلی فراہم کرنے کیلئے پیسے نہیں
روڈز کی تعمیر ومرمت کیلئے اور
آٹا فراہم کرنے کیلیے پیسے نہیں