آج پشاور میں محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کی عیادت کی۔ یاد رہے شمالی وزیرستان میں الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے پر سیکورٹی فورسز نے ان پر سیدھا فاٸرنگ کی تھی جس میں محسن داوڑ کے کٸ ورکر شہید اور زخمی ہوٸے۔
#StopStateTerrorism
As of the latest results received so far in my constituency NA-40 North Waziristan, I am leading the polls but there are blatant attempts to rig the final results. 27 Presiding officers are being held hostage at Shewa Qila. FC Personnel are forcing them to sign blank Form-45.
Demolition of more houses should be stopped in Pashtun Khwa in general and in Waziristan in particular.
Yesterday in North Waziristan there was a great cruelty that on one hand innocent children were deprived of their mother and on the other hand we made them homeless.
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے پختونخوا کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صوبائی چیئرپرسن بشریٰ گوہر کی صدارت میں پشاور میں پارٹی دفتر میں ہوا۔
اجلاس میں تنظیمی امور اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور موجودہ حالات میں این ڈی ایم کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
تفصیل:
https://t.co/mlY7mpi3tm
حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ مزدور کو اس کی ا��رت اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔قُربان جاؤں محمد ص پر جنھوں نے صدیوں پہلے مزدوروں کے حقوق کی بات کی۔ یومِ مزدور
#LabourDay
ڈاکٹر جمیل احمد چترالی کو پیرروشان یونیورسٹی میرانشاہ کا پروجیکٹ ڈائریکٹر تعیانت ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں.ڈاکٹر صاحب تجربہ کار اور مخلص انسان ہے امید ہے کہ جمیل چترالی صرف وزیرستان کے لیے نہیں بلکہ پورے پختونخوا کے لئے ایک مثالی یونیورسٹی قائم کرینگے.
شکریہ @mjdawar
We still remember the day when the PTI government arrested an elected member of the National Assembly, @mjdawar in a similar manner without an arrest warrant.
And now Imran himself is hiding for fear of arrest.
A brave leader neither fears nor hides from arrests.
#NDMZindabad
کسی کام سے اسلام آباد آیا تھا تو مناسب نہی سمجھا کہ ایک سچے دوست ، پشاور سنٹرل جیل کا ساتھی اور پشتون قوم کے نمائندہ اور این ڈی ا��م کے چئیرمین محسن داوڑ سے ملنے بغیر واپس جاؤ اسلئے بہت مصروفیت کے باوجود اسکے دفتر میں ملاقات کی
"پیر روشان یونیورسٹی آف وزیرستان" کا قیام اندھیروں کی قوتوں کو بتدریج شکست دینے کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔ خطے میں انقلابی کردار ادا کریں گے۔
ویلڈن محسن داوڑ,آپ کو تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔
#NDMZindabad@mjdawar@a_siab@NadeemAsker