Model Town Massacre:
Principal secretary Tauqir Shah promoted
DCO Muhammad Usman promoted
DIG Operation Rana Jabbar promoted
SP model town protected
Sahiwal Incident:
DSP CTD suspended
SP CTD suspended
IG CTD sacked
DIG CTD sacked
Culprits arrested
This is difference...!!!
بیوی کے نام پرسیاست شروع کی۔۔بیوی کے نام کی وجہ سے 10 پرسنٹ کہلائے۔۔۔ بیوی کے اقتدار کی بنا پر سینٹ پرسنٹ کا اعزاز حاصل کیا۔۔بیوی کی جعلی وصیت پر پارٹی پر قبضہ کیا۔۔بیوی کا نام بیچ کر صدارت حاصل کی۔۔لیکن۔۔اقتدار ملنے کے بعد بیوی کی پرستش کے بجائے آیان علی کے نام کو روشن کیا۔!!
آڈیشن چار زونز میں لیے جائیں گے ،ہر ڈویژن سے 20گلوکاروں کو موقع دیا جائے گا
آڈیشنز کا آغاز ملتان سے کیا جائے گا
دوردراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے با صلاحیت افراد سوشل میڈیا کے ذریعے آڈیشن دے سکیں گے
@Fayazchohanpti
صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی زیر صدارت فنکار کی مالی معاونت اور ہیلتھ کارڈز
کے اجراء سے متعلق اہم اجلاس
سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر اور ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب آرٹس کونسل کی بریفنگ
@Fayazchohanpti
چھ ہزار سے زائد فنکاروں کو چار چار لاکھ کی ہیلتھ انشورنس دی جائے گی
آرٹسٹ ویلفےئر فنڈ کا پھرسے آغاز کیا جائے گا
نوجوان تیار ہو جائیں16فروری سے وائس آف پنجاب کی تلاش میں نکل رہے ہیں
@Fayazchohanpti
فلم، ٹی وی اور سٹیج آرٹسٹ نگہت بٹ اور نجمہ کامران کے لیے مالی معاونت کی منظوری دی گئی۔
فنکار برادری ہمارا قومی اثاثہ ہے۔ ان کو سہولتیں دینا اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ فیاض الحسن چوہان
@Fayazchohanpti
چھ ہزار سے زائد فنکاروں کو بمعہ اہل و عیال چار لاکھ کی ہیلتھ انشورنس دی جائے۔
نوجوان تیار ہو جائیں 16فروری سے وائس آف پنجاب کی تلاش میں نکل رہے ہیں۔
@Fayazchohanpti
بہاول پور آرٹ وکلچر کے حوالہ سے زرخیز اور منفرد خطہ ہے۔ فیاض الحسن چوہان
بھاولپور میوزیم کے آرٹ کی ترویج کے کاوشیں قابل ستائش ہیں- صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت کا بہاولپور میوزیم کا دورہ، خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا۔
بھاولپور میوزیم کے آرٹ کی ترویج کے کاوشیں قابل ستائش ہیں
حکومت نے پہلی مرتبہ کلچرل پالیسی مرتب کی تاکہ فنون لطیفہ کی آبیاری کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا سکیں ۔ فیاض الحسن چوہان
@Fayazchohanpti
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے بھاولپور میوزیم میں خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا
نمائش میں مقامی خطاط و مصوروں کے 40 سے زائد فن پارے نمائش میں رکھے گئے
@Fayazchohanpti
وزیر اطلاعات و ثقافت نے کہا بھاولپور آرٹ و کلچرل کے حوالےسے منفرد اہمیت کا حامل ہے
مقامی فنکاروں اور آرٹ کی ترویج کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے
@Fayazchohanpti
کمال فن فنڈز سمیت فنکاروں کے لیے اعلان کردہ تمام فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔
اعزازات کا اجراء خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا تاکہ فن کو موزوں پذیرائی ملے۔ فیاض الحسن چوہان
@Fayazchohanpti
صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن لچوہان کی سینئر فلمی فنکاروں اور ہدایت کاروں کے وفد سے ملاقات
پاکستانی ثقافت اور رسوم و رواج کی ترقّی و ترویج سے متعلق تبادلہ خیال
@Fayazchohanpti