🔹 کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں کی ریلیز اور ریگولرائزیشن پر احکامات جاری
🔹 نئی بھرتیوں کا ابتدائی کنٹریکٹ 3 سال کا ہوگا، 1000 سے زائد نئی آسامیاں تخلیق
🔹 MTIs کا تھرڈ پارٹی آڈٹ منظور، کرپشن پر سخت کارروائی کا عندیہ
🔹 خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آرگن ٹرانسپلانٹ منصوبے کی فوری تکمیل
انصاف ڈاکٹرز فورم کے وفد کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور سے ملاقات
🔹 ڈاکٹر نعمان کی بازیابی اور ڈاکٹر عمر آفریدی کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت
-1
#InsafDoctorsForum#IDFKP#KPHealthReforms
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا، ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد نثار کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند دینے پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کی مزید کامیابیوں کی دعا گو ہے۔
#InsafDoctorsForum#IDFKPK#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell#IDFDirLower
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کا غلیظ، پروپیگنڈہ، مفادپرست، بلیک میلر و کرپٹ ٹولے اور جعلی نام نہاد تنظیم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے جھوٹے، بےبنیاد پروپیگنڈے پر ردِ عمل!
بے نقاب چہرے، جھوٹے پروپیگنڈے اور منافقت کا کھیل اب نہیں چلے گا!
#IDFKPK#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا، صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کی سربراہی میں بانی چیئرمین عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، مینڈیٹ چوری اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جلسہ گاہ میں موجود ہے۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#IDFKhyberPakhtunkhwa#IDFKPUpdates
1/2
4/4
انصاف ڈاکٹرز فورم ڈیرہ اسماعیل خان مرکزی صدر ڈاکٹر مدیر خان کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ انہوں نے اپنے مصروف شیڈول میں سے وقت نکال کر ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔
ترجُمان
انصاف ڈاکٹرز فورم ڈیرہ اسماعیل خان
#IDFKPK#IDFDeraIsmailKhan#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell
مرکزی صدر انصاف ڈاکٹرز فورم و فوکل پرسن برائے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مدیر خان کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہر خان گنڈہ پور
#IDFKPK#IDFDeraIsmailKhan#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell
1/4
3/4
اور انہیں ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کرایا گیا۔
ڈاکٹر مدیر خان نے انصاف ڈاکٹرز فورم ڈیرہ اسماعیل خان کی ہیلتھ کیئر کمیونٹی اور مریضوں کے لیے خدمات کو سراہا اور مستقبل میں مزید بہتری کے لیے رہنمائی فراہم کی۔
#IDFKPK#IDFDeraIsmailKhan#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell
4/4
تمام پاکستانی عوام اور خصوصی طور پر ہیلتھ کیئر کمیونٹی سے اپنی اور اپنی نسلوں کی حقیقی آزادی اور مینڈیٹ چوری کیخلاف بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
📍صوابی انٹرچینج
🗓 : 8 فروری بروز ہفتہ
انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا
میڈیا سیل
#آٹھ_فروری_یوم_وفا#IDFKPK
صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا 8 فروری 2025 کو بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق یومِ سیاہ اور مینڈیٹ چوری کے خلاف صوابی انٹرچینج میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔
#آٹھ_فروری_یوم_وفا#IDFKPK#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell
1/4
3/4
تمام قافلوں کو فل پروف ایمرجنسی ہیلتھ سروسز فراہم کرینگے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
اس کیساتھ ساتھ جلسہ گاہ میں بھی ہماری ٹیمز ایمرجنسی ہیلتھ سروسز فراہم کرنے کیلئے میڈیکل کیمپ میں موجود ہوگی۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
#آٹھ_فروری_یوم_وفا#IDFKPK#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell
ایم ٹی آئی اصلاحات کے ثمرات!
لیڈی ریڈنگ ہسپتال (LRH-MTI) بہترین کیوں؟
✅ پاکستان کا جدید ترین انٹروینشنل ریڈیالوجی یونٹ
✅ پیدیایٹرک اور سرجیکل آنکالوجی یونٹ
✅ جدید پیدیایٹرک انٹینسیو کیئر یونٹ
#IDFKPK#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell#IDFLRH
1/3
2/3
لیڈی ریڈنگ ہسپتال – پاکستان کے بہترین ہسپتالوں میں سے ایک!
🏥 13 جدید آپریشن تھیٹرز
🏥 5 جدید آئی سی یوز – مکمل مفت علاج
🏥 1800 بستروں پر مشتمل اسپتال
🏥 روزانہ 6000+ مریضوں کا علاج
🏥 مفت ادویات کی فراہمی
#IDFKPK#IDFKPUpdates#IDFKPMediaCell#IDFLRH