🏆 PMGO 2026 MAIN STAGE CHAMPIONS 🏆
Jakarta became the battlefield.
The world’s best became the opposition.
And when the dust settled, there was only one team left standing.
History isn’t written by those who participate.
It’s written by those who win. #ThriveToWin#PMGO2026
@muhibbidxb My point is about the interst. Riba is strictly prohibited in Islam because it creates financial injustice and burdens society especially the poor.
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "سود کے ستر گناہ ہیں، ان میں سب سے ہلکا گناہ ایسا ہے جیسے کوئی مرد اپنی ماں سے زنا کرے
" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔
جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان ��و 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔
جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وز��راعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب