الحمداللہ استحکام پاکستان پارٹی کا عوام دوست اور ملکی استحکام کو بڑھانے والا منشور سماجی انصاف اور معاشرتی ترقی کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے یہ منشور عوامی حقوق اورمذہبی و ملکی وقار کی ترجمانی کررہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مشکل حالات سے پاکستانیوں کونجات دلائے غریب لوگ گھر کے چیزیں بیچ کر بل جمع کروا رہے ہیں اور ملک کا امیر طبقہ فری بجلی کے مزے لے رہے ہیں! استحکام پاکستان پارٹی سب سے پہلے ان امیرطبقہ سےڈبل وصول کرکےغریب طبقے کو 200 یونٹ تک فری بجلی مہیا کرے گی انشاءاللہ
@ICT_Police
سب لوگ کراچی اور ملحقہ سائلی علاقوں کے لیے خصوصی دعا کریں کے پروردگار اس طوفان سے سب کو محفوظ کریں اور اسکو سمندری حدود کے اندر ہی ختم فرمائے
#CycloneBiparjoy