معصوم بچے کے سامنے ایسی بے رحمی؟ دیکھ کر آپ کا دل بھی کانپ اٹھے گا! 😢😲
صرف 10 دن پہلے لی گئی نئی بائیک کے ساتھ منٹوں میں کیا ہو گیا؟ ویڈیو دیکھیں۔ 😱 کراچی میں معصوم بچے کے سامنے باپ سے نئی 125 بائیک چھین لی گئی بچے کی وجہ سے شہری خاموش رہا 😥
#karachi#cctvviews#CCTV#honda
نوکری انسان کی ضرورت ہو سکتی ہے، لیکن اس کا ضمیر اور ایمان کسی کی جاگیر نہیں! 💯
جب باس نے نماز کے وقت پر طنز کیا تو اس لڑکی نے جو کرارا جواب دیا، اس نے دل جیت لیا۔ چند ہزار کے بدلے اپنے ضمیر کا سودا نہ کرنے والی اس بیٹی کو سلام! ✊🏻✨
ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔👇🏻
A woman confronts begging Ladies on the roadside, offers one a ₹5,000/month job. They refuse & continue begging. Choice or desperate circumstances?
کراچی میں یہ کورنگی کا علاقہ ہے چیک کیجئے ڈاکو کتنے دیدہ دلیر ہیں باپردہ خواتین کے برقعے نوچے جا رہے یہ تو کربلا بنا ہوا ہے یہ سترہ سال مسلسل پی پی کی حکومت کا حال ہے