آج مودی سرکار کی غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے محاصرے کا 32واں روز ��ے۔اسکی آڑ میں بھارتی فوجی کشمیری مردوں/عورتوں/بچوں کو (چھروں والی بندوقوں سے) زخمی اور بے آبرو کرنے کیساتھ قتل کرچکے ہیں۔ کشمیری مردوں کو اٹھا کر ہندوستان بھر کی جیلوں میں پھینکا جاچکا ہے۔
ظلم کی انتہا : سوشل میڈیا پر وائرل ایک تصویر جس میں پشاور کیفروٹ منڈی میں چائے کے ہوٹل پر یہ بچہ زنجیروں میں جکڑا کام کرنے پر مجبور نظر آرہا ہے، ۔یہ بچہ کون ہے ، اس کے ساتھ یہ ظلم کیوں ۔۔۔۔؟ پلیز شیئر کرکے پتہ چلائیے