ایسے دلیر بندے کو تو سنبھال کر رکھنا چاہئے ہوتا ہے
تاریخ بتاتی جا رہی ہے کہ عمران احمد خان نیازی جیسا دلیر بندہ ماڈرن ہیومن ہسٹری میں پیدا ہوا ہی نہیں ہے
ماشاءاللہ ہمارے نوجوان، آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، میڈیا پر مجھے بند کر دیا کیس میرے اوپر کر دیئے تاکہ عمران خان کی آواز بند ہو جائے لیکن ماشاءاللہ میرے سوشل میڈیا کے جو ٹائیگر ہیں آج میں آپ سب کو سلام کرتا ہوں۔ عمران احمد خان نیازی
Breaking: Aleema Khan has reached outside Adiala Jail, while Dr. Uzma & Imran Khan’s personal physician Dr. Faisal Sultan have arrived at Shifa International Hospital.
Noreen, Aleema Khan & Qasim Khan are inside Adiala Jail. Shifa’s E4 ward has been placed under security control
جس کا نام میڈیا پر لینے پر بھی پابندی ہے، جس کی سیاست پر بھی سرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اس کے ہسپتال پہنچنے کا اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے!
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
ن لیگ کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے پاس پڑھے لکھے لوگوں کی شدید کمی ہےـ
اسی لئے یہ اپنے کیسوں میں فیصلہ پڑھے بغیر ہی مٹھائیاں کھا لیتے ہیں اور دوسروں کے کیسز میں فیصلہ پڑھے بغیر ہی نظرثانی کی احمقانہ درخواستیں دائر کر دیتے ہیں-
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
فوج کے مطابق راشد منہاس کو اس لئے نشان حیدر ملا کیونکہ اس نے اپنے غدار سینئر کا حکم ماننے سے انکار کردیا تھا۔
کیا اسرائیلی اور امریکی ایجنٹ عاصم منیر کا حکم نہ ماننے والوں کو نشان حیدر دیا جائے گا؟