خوفزدحکومت نے انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا بہانہ بنا کر کل جمعرات دو بجے سے لاھور میں انٹرنیٹ کیبل بند کر نے کا پروگرام بنایا ہے تاکہ عمران خانُ کا جلسہ براہ راست نہ دیکھا جاسکے ۔ بزدل حکومتیں ایسی ہی غلطیاں کرتی ہیںُ۔ انہیں اندازہ نہیں کہ ریکارڈنگ جب پھیلے گی تو زیادہ خطرناک ہوگی
ٹیم چیئرمین @WailaHu وقاص بھائی 12 اپریل سے FIA کی حراست میں تھے
آج صبح انکی ضمانت منظور ھوئی
رہائی میں پارٹی قیادت اور لائرز فورم ILF نے انتہائی پیشہ وارنہ مہارت کا ثبوت دیا
مشکل کی گھڑی میں اپنےورکرز کو اکیلا نہی چھوڑا
جس کیلئے ہم انکے اور انصافین کے تہہ دل سے مشکور ھیں..

We demand @PTIofficial
To stand up in the support of PTI workers and social media activists. They are being targeted to take personal revenge not because God forbidden for abusing Pak armed forces.
#وقاص_مسٹنڈا_کو_رہا_کرو
The imported government is clearly showing its incompetence due to which it is using clever tactics and harassing the people and imprisoning them.
Release @WailaHu#وقاص_مسٹنڈا_کو_رہا_کرو