علیمہ خانم اور انکی بہنیں نا ہوتیں تو ابھی تک فوج نے عمران خان کے پیغامات کی بھرمار کررکھی ہوتی ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر جیل سے آکر بتایا کرتے کہ عمران خان نے عاصم منیر سے معافی مانگی ہے۔ سہیل آفریدی جیل سے آکر کہتا عمران خان خوش و خرم ہیں۔
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
Load shedding, inflation, poverty, unemployment, broken roads, a collapsing health and education system, injustice, weak passport, instability, and corruption, this is all PML-N has given Pakistan after more than 30 years in power.
وزیر داخلہ فوج کا ، وزیر خزانہ فوج کا ، الیکشن فوج چرائے ، تنخواہوں میں اضافے فوج لے ، ملک فوج کے سیکٹر کمانڈرز چلائیں ، لیکن کفن کے پیسے نہ ہونے کی ذمہ دار کٹھ پتلی حکمران ہیں ؟ کوفی صرف خاموش تھے ہمارے والے بدبخت الٹا غلط سمت میں اشارے بھی کرتے ہیں۔
جس وقت عمران خان کو اس شدت کی گرمی میں اڈیالہ جیل میں محبوس رکھ کر نفسیاتی طور پر توڑا جارہا تھا عین اس وقت تبصرہ پاڑوں اور آزادیوں کی مدد سے ٹھنڈی ہوائیں چلائی جارہی تھیں۔ پچھلے دو ماہ سے انہی ٹھنڈی ہواؤں ، مبینہ ملاقاتوں اور وغیرہ وغیرہ کے درمیان تحریک انصاف کا بچا کھچا دباؤ بھی ختم ہوچکا۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
🚨 اہم ترین
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، TV , اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
اب پنجاب حکومت ایسا بل لا رہی ہے جس سے آپکے بینک اکاؤنٹس بند کر دئیے جائیں گے،اسکے ساتھ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو ختم کیا جائے گا اور ساتھ ہی موبائل بھی چھین لیا جائے گا۔
یہ سب کچھ فارم 47 کی ایک انٹیلیجنس ایجینسی کے کہنے پر ہو گا۔
جب بوٹ پالش کر کے کوئی حکومت بنائی جاتی ہے تو وہ عوام پر ایسا ہی ظلم کرتے ہیں۔
جعلی حکومت کے ساتھ اصل قصور وار انکو لانے والے بھی ہیں۔
Asim Munir has managed to make all Pakistanis bow down to him except Imran Khan and a handful of his companions. Despite all this power and international backing, Imran Khan refuses to bow down to this modern day yazeed.
عمران خان کا 20 کلو وزن کم ہو گیا ہے 85 فیصد بینائی جا چکی ہے جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرتا عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔
قاسم سوری
عمران احمد خان نیازی ضرور رہا ہوں گے
ان شاء اللّٰہ
میرا دل بول رہا ہے کہ خان صاحب ضرور رہا ہوں گے اور اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لیں گے۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ