ریت، پانی اور تیل کے علاوہ متحدہ عرب امارت کے پاس 25 سال پہلے کچھ نہ تھا- ایماندرانہ لیڈرشپ نے پورا ملک بدل دیا-
بدنصیب پاکستانیوں نے اپنے لیڈر بھی نہ صحیح نہ الیکٹ کئے اور غیر سیاسی قوتوں نے رھی سہی کمی بھی پوری کردی-
برباد ھوں جائیں سب پاکستان کو تباہ کرنے والے ذمہ دار-
پاکستان مزید سیاسی بے چینی اور شدید بے یقینی کی طرف بڑھ رھا ھے- آنے والے دن عوام کے لیے بہت پریشان کن ھیں-
اداروں میں اختلافات میں شدت واضح نظر آئے گی- اللہ ملک کی اور عوام کی خیر کرے-
جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا ہے کہ پہلے یہ دیکھا جائے کہ اسمبلیاں اس طرح تحلیل ہو بھی سکتی تھیں یا نہیں؟
اب پہلے یہ دیکھا جائے گا کہ اسمبلیوں کی تحلیل آئینی تھی یا نہیں؟؟
Today would have been Arshad Sharif's 50th birthday. We will always remember his supreme sacrifice for Pakistan. It is imperative that those responsible for his assassination must be brought to justice & punished.
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ ڈرٹی ہیری نیب افسران کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر ریفرنس بنانے کے لئے مجبور کر رہا تھا۔
نیب آفیسرز نے بذات خود ڈرٹی ہیری کو بتایا کہ قانونی طور پر کیس نہیں بنتا تو فیصل نصیر نے نیب افسران کو گندی گالیاں نکالی، جس پر بات بگڑ گئی۔