@shafqatmm1 کرپشن تو چلے پتہ ہے ہر منصوبے میں تقریبا یہ لوگ کرتے ہیں لیکن آپ نے ایک بات بڑی عجیب لکھی ہے کہ کوئی بھی شہری قانون کے مطابق درخواست دے کر یہ انفارمیشن لے سکتا ہے تو آپ کو نہیں معلوم کہ یہ پاکستان ہے اور یہاں پر ایسی انفارمیشن لینے والے کے خلاف پرچہ درج ہو جاتا ہے
@siasatpk یہ صرف وومن ٹیم کی لعنتان سے بچنے کے لیے عمران خان کی تعریف ہو رہی ہے کیونکہ اس کی بھابھی نے بغیر پریکٹس کے میچ میں حصہ لیا اور کارکردگی صفر اور اس کے بھائی نے پاکستانیوں کو گالیاں نکالی اس لیے اب اپنی رپورٹیشن بچانے کے چکر میں ہے
@JAAC__Official تم لوگ بھی پی ٹی آئی کی قیادت کی طرح کشمیری عوام سے غداری کر رہے ہو اتنے دن دھرنا دے کر لوگوں کو تھکا رہے ہو اور گرفتاریاں کروا رہے ہو جو کرنا ہے کرو لیکن جلدی کرو اتنے دن سے لوگوں کو بٹھا کر انہیں اس تحریک سے بدزن کر رہے ہو
اللہ پاک ہر تحریک کے لیے مخلص لوگوں کو آگے لے کر آئے
@AhmadJawadBTH کسی کے ہارنے پہ کوئی تکیہ نہیں کرنا پڑے گا گروپ کی چار ٹیمیں تھی اور چاروں ٹیموں کے دو میچ بنتے تھے اور دونوں ایک ہی ٹائم میں شروع ہوئے تاکہ کوئی ٹیم دوسری ٹیم کو فائدہ نہ دے سکے تو اپ کو میرا خیال ہے فٹبال دیکھی نہیں اپ نے اس لیے اپ کو زیادہ معلومات بھی نہیں ہیں
@AhmadJawadBTH بھائی جان فیصلہ تو ہو چکا ہے اگلے راؤنڈ کے لیے ایران باہر ہو چکا ہے شاید اپ کو فٹبال کا زیادہ اندازہ نہیں ہے اس میں صرف ٹاپ ٹو ٹیم نے گروپ میں سے اگے جانا ہوتا ہے اور وہ ٹاپ ٹو ٹیم بیلجیم اور مصر ہیں
@JAAC__Official تم لوگوں نے ٹوپی ڈرامہ لگا رکھا ہے تم سب کے سب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہو جیسے پی ٹی آئی کی قیادت ملی ہوئی تھی اگر نہ ملے ہوتے تو اتنے دنوں سے عوام کو ذلیل نہ کرتے اور انہیں تھکا تھکا کر نہ مارتے بلکہ اب تک کوئی رزلٹ حاصل کر چکے ہوتے کیونکہ تم لوگوں کی بھی مجبوریاں ہوں گی
@JAAC__Official تم بے غیرت لوگوں نے کیا ڈرامے بازی شروع کر رکھی ہے کٹا یا کٹی نکالو
20 دن سے عوام کو تھکا رکھا ہے
مجھے تو لگتا ہے تم بھی پی ٹی آئی قیادت کی طرح کمپرومائزڈ ہو چکے ہو اور کمپنی کی ایماء پر عوام کو تھکا رہے ہو تاکہ وہ احتجاج سے تنگ ہو کر گھر چلے جائیں
@thebilal_a اسی لیے تو میں کہتا ہوں کہ پٹواری اور یوتھیے میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے دونوں ہی جاہلنسل طبیعت کے مالک ہیں ان دونوں کو پھدو بنانا بڑا اسان ہے اگر اس ملک میں کوئی لوگ ہیں تو وہ لوگ ہیں جو حق اور سچ کی بات کرتے ہیں اور کسی پارٹی کو پریفر نہیں کرتے بلکہ حق اور سچ کو سامنے رکھتے ہیں
@AwazUthaoAJK مجھے تو لگتا ہے کہ آپ پاگل ہو چکے ہیں آپ نے کہا کہ پنجابیوں کی اکثریت
شاید آپ زیادہ پڑھے لکھے نہیں اور نہ ہی پڑھنے لکھنے کی کوشش کرتے ہیں
13 کروڑ کا پنجاب ہے اکثریت سے مراد تو پھر 10 کروڑ ہوگا جبکہ حقیقت میں چند سو بندے ہوں گے جو بے غیرتی کرتے ہوں گے لیکن آپ بھی بے غیرتی پر ہ
@Umairfrooq عمیر بھائی اپ کے تزیے کافی غور سے پڑھتا ہوں اور باقاعدگی سے پڑھتا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں ائی اپ نے کیسے کہہ دیا کہ ایک ہزار ارب روپیہ فوج کا بجٹ کم ہوا ہے کیسے کم ہوا ہے سمجھ نہیں ایا اپ کے جبکہ میں نے اپ کو دیا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت بڑھ گیا ہے بجٹ
@Umairfrooq مالی سال 2024-25 میں دفاعی بجٹ کا اصل تخمینہ 2,128.78 ارب روپے تھا، جبکہ نظرثانی شدہ تخمینہ 2,189.91 ارب روپے رہا۔
موجودہ سال (2025-26)
مالی سال 2025-26 میں دفاعی امور اور خدمات کے لیے مختص رقم بڑھا کر 2,557.95 ارب روپے کر دی گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 20.2 فیصد اضافہ ہے
@MuradSaeedPTI@mzahid47 بس کر چڈو ہر اہم موقع پر تو خاموش رہا ہے تجھے اپنی جان کی پڑی ہوئی ہے اپنے لیڈر کی جان کی تجھے کوئی پرواہ نہیں عیاشی تو تم لوگوں نے کی ہے
اب قربانی بھی تم لوگ دو عوام سے کیوں مانگ رہے ہو ایک بے غیرت********* کو تم نے کے پی کے پر وزیراعلی بنا کر بٹھا دیا ہے
@enkidureborn شرم تو آپ کی تحریک انصاف کو نہیں آتی
بے غیرتو جب تم نے 21 نشستیں جیتی اور تمہاری وہاں پہ حکومت تھی تو وہاں پہ قانون سازی کرتے کہ یہ 12 نشست مہاجرین والی ختم کر دی گئی ہیں کیوں نہیں کیا آپ نے قانون سازی خود نہیں کرتے اور دوش اگلے بندوں کو دینا ہے وہ آگلے تو ہیں ہی بے غیرت
@HarmeetSinghPk سنگھ صاحب تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھو 35 لاکھ میں آپ کا فیصل راٹھور ازاد کشمیر کا وزیراعظم بھی آتا ہے اور وہ بے غیرت بھی آتے ہیں جو ازاد کشمیر کے وزیر بن کر پروٹوکول اور مراعات انجوائے کر رہے ہیں ، بیوروکریسی ،چیف جسٹس وغیرہ بھی آتا ہے کوئی خدا کا خوف کریں تھوڑا سا ہتھ ہولا رکھیں
@JAAC__Official میرا خیال سے آپ سوشل میڈیا پر زیادہ نہیں ہوتے ورنہ اٹپ کو پتہ ہوتا کہ یہ دونوں باریک وارداتی ہیں اور ایسی باریک واردات ڈالتے ہیں کہ آپ کی تحریک کا برا حال کر دیں گے تحریک انصاف کو بھی وکٹ کے دونوں جانب کھلانے میں ان دونوں کا اہم کردار ہے ان لوگوں سے بچ کر
@enkidureborn پہلے بھی اعتبار آپ جیسے یوتھیوں نے کیا تھا محب وطن لوگوں نے بالکل بھی اعتبار نہیں کیا تھا انہیں پتہ تھا کہ جہاں تحریک انصاف کی باقی قیادت وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے یہ پلا بھی وکٹ کے دونوں طرف کھلے گا لیکن آپ لوگوں نے اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور آج منہ کی کھا کر بیٹھیں ہیں
@AwazUthaoAJK مجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ آپ ان صحافیوں کو حق پرست سمجھ رہے ہیں جبکہ یہ تو کوئی بغیرت نسل قسم کے لوگ ہیں جو نوکری مائنڈڈ ہیں اور نوکری کی خاطر شاید اپنی عزت بھی داؤ پر لگا دے