📣 میں مدرسوں کے خلاف نہیں لیکن مدرسوں سے آنے والی ویڈیوز کلیجہ پھاڑ دیتی ہیں 💔
آئے روز مدرسوں سے معصوم بچوں کی لاشیں کیوں نکلتی ہیں؟؟
ایسے ظالم اساتذہ اور منتظمین کو سخت ترین سزائیں دی جائیں۔
خدارا اپنے بچوں کا مدرسوں میں پتہ کرتے رہا کریں 🙏
شرمناک بات ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ کے ہائی کمشنر کو خط لکھ کر صفائی دے رہا، کہ 13 جنوری کا جو فیصلہ ہے میں نے اس تناظر میں دیا، شرمناک بات ہے جب پاکستانی میڈیا آپ تک اپروچ کرے تو آپ انہیں سوال کا جواب نہیں دیتے تھے، مطیع اللہ جان
پاکستانیو حالات یہاں تک آگئے ہیں اسے کس نے تھارٹی دی ہے کہ اس شخص کا فون اپنی جیب میں ڈال لے
یہ جرمانہ کرے لیکن کون پوچھے انہیں میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں آگے آپ سمجھتے اسکا کا کیا کرنا ہے
زندگی میں ایسے اچھے کام کر جاؤ کہ لوگ آپکے والدین کی قبریں ڈھونڈھ کر اُن پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے لیے پہنچیں کروڑوں رحمتیں ماں شوکت خانم کی قبر پر جنہوں نے عمران خان جیسا نیک بیٹا اس قوم کو دیا ❤️
Staying informed keeps our community safe, and by following official guidance and instructions, we all help protect each other.
Learn more in the video.
Information you share may reach the wrong hands and affect the safety and security of the community. Verifying before sharing
helps keep our community safe.
Together, we strengthen our safety and security.
#SafetyAndSecurity
افواہوں، غلط معلومات، یا کسی ایسے مواد کو شیئر کرنا جو سرکاریاعلانات کے خلاف ہو یا جو عوام میں خوف و ہراس کا باعث ہو یاعوامی تحفظ، نظم و نسق یا صحت کے لیے خطرہ ہو، ممنوع ہے۔
خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت قانونی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس میں قید اور كم از كم 200,000 درہم جرمانہ ہے۔
Sharing rumors, false information, or any content that contradicts official announcements or that may cause public panic or threaten public safety, order, or health is prohibited.
Violators may face criminal penalties, including imprisonment and fines of no less than AED 200,000.
7 مارچ کو85روپےپٹرولیم لیوی بڑھاکر105 کردی،2022میں عالمی مارکیٹ میں تیل 120ڈالرتھا،لیکن پاکستان میں پٹرول کی قیمت150روپےتھی،اورپٹرولیم لیوی صفر لیا جارہا تھا، پہلے 20روپے تھا،خان صاحب نےاسکو ختم کردیا،آج حکومت 85 روپے لےرہی تھی بڑھا کر 105کردیا!مزمل اسلم۔
@MuzzammilAslam3
Abdulla Bin Touq Al Marri, Minister of Economy and Tourism: Goods from around the world are available in large quantities to meet everyday consumer needs. We urge the public not to stockpile and confirm products are accessible in all markets at fair prices.
ڈاکٹر عظمٰی کا خدشہ 🚨
کیا یہ عمران خان کو زہر کا انجیکشن تو نہیں لگا رہے ہیں کیونکہ ان میں یہ صلاحیت ہے کہ لوگوں کو زہر دے کر مار دیا جائے۔ ہمیں اس وقت کچھ بھی نہیں پتہ، ہم نے انہیں انجیکشن سے منع کیا تھا
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی، لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں، عمران خان زندہ باد! جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دے رہا ہے، میں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی