Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰
میں اپنی ساری قوم سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ اب میری جتنی بھی زندگی ہے، ان چوروں کا مقابلہ کرتے ہوئے گزرے گی۔ کیونکہ اس مافیاء کے خلاف اس جدوجہد کو میں سیاست نہیں، جہاد سمجھتا ہوں۔
کپتان عمران خان
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا تھا کہ ملاقات کروا دیں سیاسی گفتگو نہیں ہوگی ہم تینوں بہنوں نے اتفاق کیا ہے کہ ہم باہر آ کر کوئی سیاسی بات چیت نہیں کریں گے علیمہ خان۔۔۔۔
"پی ٹی آئی کو اس سے بھی زیادہ کرنا چاہئے لوگ تیار ہیں میں سٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلی ہوں میں نے دیکھا ہے لوگ بہت غصے میں ہیں کروڑوں لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں یہ عمران خان کو جلد رہا کروائیں گے ان شاء اللہ"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
🚨عمران خان کے لیے 8 کتابیں بیجھی تھیں 4 پہنچ گئیں 4 انہوں نے پڑھی ہوئی تھیں اب ہم امید کرتے ہیں ہائیکورٹ کے جج اگلی کتابیں بھی بیجھ دیں گے۔
علیمہ خان کی انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر گفتگو
کرائے کا ٹٹو فرما رہا ہے، عدلیہ کے معاملے میں ابھی مزید تباہیاں پھیرنی باقی ہیں، اور اس معاملے پر نونی اور پیپلز پارٹی والے پھر اکٹھے ہوں گے، جو ابھی دور دور ہیں۔
🚨اڈیالہ آمد پر گفتگو
27 ستمبر کے حوالے سے ہماری خوشی نا خوشی کی بات ہی نہیں ہے یہ تو ان کی بات ہے جنہوں نے اعلان کیا ہے اور آگے لے کر چلنا ہے ہمیں تو 13 اگست کو ہر چوک ڈی چوک بنانے کے اعلان پر بھی خوشی ہے یہ لوگ نہیں چاہیں گے کہ ہر چوک ڈی چوک بنے اس لیے آج ملاقات کروا دیں گے
اگر انہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹے کیسز کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلا جائوں گا تو ایسا نہیں ہو گا۔ مجھے تو یہیں رہنا ہے کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔
کپتان عمران خان
حامد میر کو کہا گیا کہ آپ نے انٹرویو نہیں چلانا مگر انہوں نے اسٹینڈ لیا جب انہوں نے اسٹینڈ لیا تو باقی دو اور انٹرویو چلے ٹی وی پر اسی طرح اگر ایک جج اسٹینڈ لے گا تو باقی ججز بھی اسٹینڈ لیں گے ججز کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ! سہیل آفریدی
میں زندگی کی آخری سیڑھی پر ہوں، اسی طرح صحافت میں بھی اپنے پروفیشن کی آخری سیڑھی پر ہوں، تو میری تنخواہ سب سے زیادہ ہے!سہیل وڑائچ۔
بندہ پوچھے، عموماً انسان زندگی کی آخری سیڑھی پر آ کر سچ بولتا اور سچ کا ساتھ دیتا ہے۔ پر جیسے اللہ ہدایت دے، کچھ لوگوں کو تو بوٹ چاٹنے سے فرصت ہی نہیں۔
"اس نظام کے منہ پر اس سے بڑا کیا تماچہ ہوگا کہ پاکستان کے پارلیمینٹیرئنز سب سے بڑے ایوان عدل کا دروازہ کھٹکھٹانے آئے ہیں کہ حضور ایک سابق وزیراعظم کے بنیادی انسانی حقوق بحال کردو، سنا تھا نظام انصاف اندھا ہوتا ہے آج دیکھ لیا ۔ چیف جسٹس چاہے تو حکم کر سکتے ہیں لیکن ان کو لگتا ہے فیصلہ سازوں نے حکم دیا ہے کہ تم نے چپ کرکے بیٹھنا ہے"۔عون عباس بپی