ازاد قوم میں ہی حقیقی جمہوریت اتی ہے اور اس کے بعد خوشحالی آتی ہے لیکن اس کے لیے سب کو جہدوجہد کرنی پڑے گی اس لیے میں بار بار کہتا ہوں ازادی پلیٹ میں رکھ کر کوئی نہیں دیتا۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان
عاشورہ کے حوالے سے کپتان عمران خان کا پیغام
"کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے ایک اہم پیغام تھا کہ راہ حق میں ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھکا نہیں سکتے،جب کوئی معاشرہ ظلم کے سامنے جھک جائے وہ تباہ ہوجاتا ہے"۔
ہر دور میں مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا، ظالم سے اظہارِ بیزاری کرنا اور حق و انصاف کی خاطر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہی اصل حسینیت ہے۔
#HappyFathersDayImranKhan
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی جانب روانہ
بانی چیئرمین عمران خان سےملاقات کے مطالبے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائےگا۔
عوام کےمینڈیٹ،جمہوریت کے تحفظ اور سیاسی حقوق کی بحالی کےلیےجدوجہد جاری رہے گی۔
عمران خان تین سال سے اسی لیے جیل میں ہیں کہ وہ ان کی ڈیلیں قبول نہیں کررہے، عمران خان کے مطالبات بڑے سیدھے ہیں کہ آزاد عدلیہ، صاف شفاف الیکشن، آئین کی حکمرانی اور ان میں سے کسی مطالبہ سے بھی پیچھے ہٹنا عوام کے مفاد میں نہیں ہے، علیمہ خان
وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین عمران خان سے بجٹ کے حوالے سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، تاکہ خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق تجاویز اور اہم امور ان کے سامنے پیش کیے جا سکیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اراکینِ پارلیمنٹ کا قافلہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہے، اور اس وقت قافلہ بحریہ ٹاؤن کی حدود میں داخل ہو چکا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اراکینِ پارلیمنٹ کا قافلہ آڈیالہ جیل کی جانب گامزن ہے۔
قافلہ اس وقت راولپنڈی کی حدود میں داخل ہو چکا ہے اور بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے آڈیالہ جیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں اور ہر دور میں یزید لوگوں کے اوپر خوف پھیلا کر خوف طاری کر کے دہشت طاری کر کے ڈرا کے ان کو غلام بناتے ہیں ان کو کنٹرول کرتے ہیں تو میرے پاکستانیوں پھر سے واپس چلو جو وعدہ ہے اللہ سے لا الہ الا اللہ کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان
جنید اکبر کو گلگت بلتستان انتخابی مہم کے دوران اٹھانا قابلِ مذمت ہے. صوبائی وزیر مینا خان آفریدی
سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کو ہراساں کرنا جمہوری اقدار کے منافی ہے.
اختلافِ رائے کو طاقت کے ذریعے دبانا جمہوریت کے لیے نیک شگون نہیں۔
جنید اکبر کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے. مینا خان آفریدی
سیاسی عمل میں رکاوٹیں ڈالنے سے عوام کے جمہوری حقوق متاثر ہوتے ہیں۔
گلگت بلتستان انتخابات میں شفاف اور آزادانہ سیاسی ماحول یقینی بنایا جائے۔
سیاسی انتقام اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے آئین اور قانون کے مطابق کردار ادا کریں. مینا خان آفریدی
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو دباؤ میں لانے کی کوششیں ناکام ہوں گی. مینا خان آفریدی
ملک میں سیاسی استحکام کے لیے جمہوری روایات کا احترام ناگزیر ہے. مینا خان آفریدی
جب کوئی شخص کسی قیدی کو نماز پڑھنے سے صرف اس لیے روک دے کہ وہ اپنی فرضی طاقت کا رعب جما سکے یا کسی کے ایمان سے خوفزدہ ہو، تو یہ اس کی طاقت کا نہیں بلکہ اس کی ذہنی پستی اور اندرونی خوف کا ثبوت ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#EidMubarakImranKhan
میرے پاکستانیوں، آپ سب جہاں کہیں بھی ہوں، آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اور یہ میں بڑے افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ عید میرے لیے بہت تکلیف دہ ہے۔
عمران خان
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
"غیرقانونی قید میں 1025دن"
نہ ذاتی معالج سےملاقات, نہ بہنوں کی رسائی, نہ بیٹو کو ویزا جاری کیاجارہا, نہ ہی بات آنکھ کی بینائی ختم اور دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ نہیں,کوئی مستند رپورٹ نہیں-خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں-ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات نہیں بیگناہ عمران خان کورہا کیا جائ
"غیرقانونی قید میں 1023 دن اور طویل ترین قیدتنہائی"
نہ ذاتی معالج سےملاقات, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیاجارہا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم اور دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ نہیں,کوئی مستند رپورٹ نہیں- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں-