@pakistanwalli یار اگر اپ نے سیٹیں دینی ہیں تو جتنے بھی کشمیر کے حصے ہیں جو چائنہ کے پاس ہے انڈیا کے پاس ہے گلگت بلتستان ہے ان کے لیے سیٹیں اپ ریزرو کریں اور علامتی سیٹیں رکھ لیں کس نے روکا ہے اپ کو2/2
پاک فوج سے محبت کرنے والوں کا مطالبہ ہے کہ پاک فوج کے جرنیلوں اور افسروں کے بچے جو بیرون ملک نہیں جاتے بلکہ شوق شہادت اور جذبہ خدمت لیکر فوج میں جاتے ہیں غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے بھی انہیں ہی بھیجا جائے۔
@drgillteam یہ جو اقرار الحسن نے پارٹی لانچ کی ہے یہ سب ڈسٹریکشن ہے تاکہ اپ عمران خان کی قید تنہائی کو ڈسکس نہ کریں ورنہ لانچ کرنے والوں کو بھی پتہ ہے کہ اقرار الحسن میں کوئی دم خم نہیں ہے اس لیے اقرار کو اگنور کریں اور اپنا فوکس ادھر ہی رکھیں عمران خان کی قید تنہائی اور اصم منیر و ارم
@RealWaqarMaliks یہ جو اقرار الحسن نے پارٹی لانچ کی ہے یہ سب ڈسٹریکشن ہے تاکہ اپ عمران خان کی قید تنہائی کو ڈسکس نہ کریں ورنہ لانچ کرنے والوں کو بھی پتہ ہے کہ اقرار الحسن میں کوئی دم خم نہیں ہے اس لیے اقرار کو اگنور کریں اور اپنا فوکس ادھر ہی رکھیں عمران خان کی قید تنہائی اور اصم منیر و ارم
@enkidureborn یہ جو اقرار الحسن نے پارٹی لانچ کی ہے یہ سب ڈسٹریکشن ہے تاکہ اپ عمران خان کی قید تنہائی کو ڈسکس نہ کریں ورنہ لانچ کرنے والوں کو بھی پتہ ہے کہ اقرار الحسن میں کوئی دم خم نہیں ہے اس لیے اقرار کو اگنور کریں اور اپنا فوکس ادھر ہی رکھیں عمران خان کی قید تنہائی اور اصم منیر و ارمی