سڑکوں کا کیا کریں ہم؟ سڑکوں کو چاٹیں ہم؟
اگر ایک سڑک بنا رہے ہیں تو چار کھودنے لگ جاتے ہیں،
مریم نواز کو چاہیے کہ سی سی ڈی جیسا ایک محکمہ بنائیں جہاں غریب نظر آئے اسے گولی مار دیں،
مریم سرکار سے تنگ شہریوں کا غم و غصے کا اظہار
ہم نے بھارت کیساتھ جنگ میں سارے بھارت کی بجلی بند کر دی تھی اور پھر بجلی کے زریعے بھارتی ڈیموں کا پانی کھول دیا اور پانی پاکستان آنا شروع ہو گیا
ہم نے بھارتی میزائلوں کا رخ افغانستان کی طرف موڑ دیا تھا اور وہ ادھر چلے گئے تھے😳😳
ساری مطالعہ پاکستان جیدا چنگڑ لکھتا ہے
آپ کی آنکھوں پر ، دل پر ، ضمیر پر کون سے قفل پڑے تھے یا پردے گرے تھے ، جو آپ کو فارم پینتالیس اور ٹی وی اسکرینز پر چلنے والی ہار نظر نہیں آ رہی تھی۔ آپ مان گئے تھے؟
سیاسی مبصرین مسلم لیگ ن کے بارے میں ایک ہزار فیصد درست کہتے ہیں کہ جب یہ اپوزینش میں ہوتے ہیں تو بوٹوں تک رسائی کے لیے اور بوٹ پالش کے لیے پوری طاقت لگا دیتے ہیں اور جیسے ہی ان کو بوٹ میسر آ جاتا ہے تو یہ فرعون بن جاتے ہیں ! میاں داؤڈ ۔۔
ڈڈو چارجر اسمبلی میں کھڑے ہو کر بڑے فخریہ اور طنزیہ انداز میں کہتی ھے "ہاں بھئی، خریدا ہے جہاز، کر لو جو کرنا ہے"....
سائرہ بانو نے ڈڈو چارجر کو تن دیا
کیوں تمھارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے
یا آپنی ماں کے گردے بھیج کر تم نے جہاز خریدا ہے ؟ 😂😂
آپ کہہ رہے ہیں عمران خان سزا کیوجہ سے جیل میں ہیں تو نواز شریف کیا جیل میں ہنی مون منانے گئے تھے
وہ بھی سزا کیوجہ سے ہی تھے اور جس خاتون نے انہیں نکالا اس کا انہوں نےکیا حال کر دیا،میں بھی اس میٹنگ میں تھا جس میں یاسمین راشد نے غصے سے کہا سر اسے جانے دیں وہ مر رہا ہے
شوکت یوسفزئی
جہاں حکمران عوامی پیسے سے اربوں روپے خرچ کر کے کہیں بھائی ہم نے خرچ کیے ہیں تمہیں کیا ہے۔وہاں عام بندے کے لئے کفن خریدنا اگر مشکل ہوجائے تو اس پر حیرت نہیں ہونی چاہئے۔ منصور علی خان سے گفتگو۔
ن لیگ نے "Ground to Earth" کے بعد اب ایک نئی term ایجاد کی ہے،"Sleeping of Tongue"
ان جاہل لوگوں کو پاکستانی عوام کے سر پر مسلط کرنے کی آخر ایسی بھی کیا مجبوری تھی؟ 🤔
کراچی سے کوئٹہ فیملی آئی، راستے میں بچیوں کے والد، لڑکی کے شوہر کو قتل کر دیا گیا۔ دبئی سے ایک بزنس مین کوئٹہ آیا کہ میں کاروبار کروں گا۔ اس نے کاروبار اسٹارٹ کیا، اس کو بھی قتل کر دیا گیا۔ تو جب آپ کا فوکس دہشت گردوں کی جگہ کے اوپر، عمران خان کو جیل میں رکھنا، پی آئی آئی پہ ظلم کرنا، کوٹ لکھپت جیل میں لوگوں کو پونے تین سال سزا دینا ہو تو ملک میں امن نہیں آسکتا .
ایتھوپیا کی اس سال کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 4.5 ارب ڈالر جبکہ تیسری عالمی جنگ رکوانے والے ایٹمی پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 1.4 ارب ڈالر ہے ! رانا عاطف ۔۔
سابق امریکی سی آئی اے افسر نے انکشاف کیا: “میں اُس وقت حیران رہ گیا، جب بے نظیر جلاوطنی کے دوران دبئی میں 50 لاکھ ڈالر مالیت کے محل میں رہ رہی تھیں۔”
حیرت ہے کہ ایسی کرپٹ قیادت غریب قوم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کرتی تھی۔
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
عمران خان سے کب, کس نے اور کس طرح ملنا ہے یہ تمام فیصلے عمران خان کی بڑی بہن علیمہ اپا کریں گے
لہذا غیر سیاسی خاندانی فیصلوں میں گھسنے سے پرہیز کریں
Nokia نے اپنے آپ کو اپڈیٹ نہیں کیا ورنہ پوری دنیا میں نوکیا ہی نوکیا تھا سامسنگ آیا اور اسے کھا گیا ! بے اختیار ولی ۔۔
یہ مثال ان کی اپنی جماعت پہ صادق آتی ہے ، ن سے نوکیا ختم شد ۔۔
قاضی فائز عیسی نے عمران خان کی سزاؤں کے معاملے کو بھی فوجیوں کے کھاتے ڈال کر ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ میرے ہاتھ میں اختیارات نہیں تھے قاضی کا اعتراف جرم!!!
@ImranKhanPTI
خیرات میں جب مخصوص نشستوں ملتی ہیں پھر یہی کارکردگی ہوتی ہے،
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ تحریک انصاف کو کمزور کرنے کے لیے آئین شکنی کر کے مخصوص نشستیں جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ دی گئیں۔