بلے کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارا #انتخابی_نشان_عمران_خان
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہو🇵🇰🇵🇰
love and support imran khan sinc 2003
شفی جان کے تاریخی الفاظ 🔥 🔥
اندازہ لگائیں, بیرسٹر سیف کی جگہ, اِس انقلابی نوجوان کو میدان میں اتارا ہے!!
وزیر اعلٰی س��یل آفریدی فل مزاحمتی موڈ میں ہے✊
عاصم منیر کے بتیجھے جنہیں سول سروسز میں لیا گیا ہے وہ قاسم منیر کا بیٹا ہے
قاسم منیر نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر ایک شہری کا قتل کر دیا تھا پھر مقتول کے خاندان کو دھمکیاں دے کر صلح کر لی
آئی جی خیبرپختونخوا کان کھو�� کر سنے🚨
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کو موت کی دھمکیاں مل رہی ہے اگر اس کو کچھ ہوا تو ہم تمہیں کٹہرا میں کھڑے کریں گے کیونکہ وہ عمران خان کا نامینی ہے اور عمران خان کے انتخاب کا مطلب خود عمران خان !!
پٹھان قوم وفاداری کا برینڈ🚨
یہ وہ 92 ایم پی ایز ہے اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا ہے جن پر کبھی غداری ہم نے غداری کے فتوے لگائے کبھی کیا کبھی کیا اج وہ جیت گئے ہم شرمندہ رہ گئے ایسے وفاداری نبھائی ہے !!
آپ سپیکر بابر سلیم سواتی نے وہ کام کیا ہے جو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کیا تھا ڈھول بجا کر کیا ہے ہمیں آپ پر فخر ہے ۔
عمر ڈار کا سپیکر بابر سلیم سواتی کو خراج تحسین
شاہزیب خانزادہ کا انکشاف 🚨
میں خان صاحب سے اتنے سخت سوالات کرتا تھا کہ جہانگیر ترین نے عمران خان کو کہا اس کو انٹرویو نا دو لیکن خان صاحب کی خوبی ہے کہ وہ سخت سوالات کو ایپرشئیٹ کرتے ہیں !!
مولانا فضل الرحمن کی سیاست کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ،
آج ان کے بھائی عدالت میں دہائیاں دیتے رہے
ججز کو اللہ رسول کے واسطے دیتے رہے کہ عمران خان کے کھلاڑی سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بننے سے روکیں ،شوکت بسرا کا پشاور ہائی کورٹ سے پیغام
منتخب عوامی وزیراعلیٰ سُہیل آفریدی نے عوام کے درمیان حلف اُٹھا لیا، اُلٹی ہو گئیں سب تدبیریں، اُن سب کا کیا بنے گا جو قیاس آرائیوں میں لپٹے ہوئے تھے۔۔!!