خیبر پختونخوا کے ہسپتال میں بکریاں باندھنے لگی ، نوشہرہ کے زیارت کاکا ہسپتال کے لیبارٹر میں بکری کو ڈاکٹر کی کرسی سے باندھی گئی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، ہسپتال انتظامیہ نے تحقیقات کا حکم دیا ، #RahmiKoçÖzürDile#KP
گلگت بلتستان کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر فارم 46 فراہم نہیں کیا جا رہا، جبکہ سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ نے دھاندلی شروع کردی۔
ن لیگ کے 200 ووٹ تھے، وہاں مبینہ دھاندلی کے ذریعے ووٹوں کی تعداد 600 تک پہنچا دی گئی۔
ٹکرز
شگر، جی بی اے 12 شگر کے71 پولنگ سٹیشن میں سے 25 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج موصول
پی پی پی کے عمران ندیم 4629 ووٹ لے کر پہلے
اسلامی تحریک پاکستان کے راجہ اعظم خان 2870 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
#گلگت_میں_تیرچلےگا#PMLNGilgitBiltistan
استور ،
جی بی اے-14
33 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج، پی پی پی کے عباس موسوی 4660 پاکستان مسلم لیگ نون کے رانا فاروق 4636 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#gb#گلگت_میں_تیرچلےگا
شگر جی بی اے-12
20 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج،
پی پی پی کے عمران ندیم 3866 ووٹ لے کر پہلے
اسلامی تحریک پاکستان کے راجہ اعظم خان 2126 ووٹ کے ساتھ دوسرے،
مسلم لیگ (ن) کے طاہر شگری 1677 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر
#Shigar#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان