اَلۡیَوۡمَ اَکۡمَلۡتُ لَکُمۡ دِیۡنَکُمۡ۔ القرآن
ترجمہ: آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا۔
جس کا مولا تھا میں اس کا مولا علی۴
جب نبیۖ نے کہا دین کامل ہوا
مرحبا مصطفیۖ رب بھی راضی ہوا
وہ جو آنا تھی آیت وہی آگئی
#عید_غدیر#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ#ٹوٹ_بٹوٹ
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور